جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جان دے دوں گی، لیکن ملک کو تقسیم نہیں ہونے دوں گی: ممتا بنرجی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 22, 2023
in خاص خبریں
0
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ ملک کو توڑنا چاہتی ہے۔عیدالفطر کے موقع پر کولکتہ کے ریڈ روڈ پر منعقدہ ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ آج عید کے موقع پر میں وعدہ کرتی ہوں کہ میں اپنی جان دینے کو تیار ہوں لیکن اس ملک کو تقسیم نہیں ہونے دوں گی۔انہوں نے کہا کہ ہم بنگال میں امن چاہتے ہیں۔ ہم فسادات نہیں چاہتے۔ ہم ملک کو تقسیم نہیں کرنا چاہتے۔
ممتا بنرجی نے کہا، ”اگر کوئی بی جے پی سے پیسے لے کر کہے کہ وہ مسلم ووٹوں کو تقسیم کرے گا۔ اس لیے میں ان سے کہتا ہوں کہ ان میں مسلم ووٹوں کو تقسیم کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ یہ میرا آج تم سے وعدہ ہے۔ الیکشن میں ایک سال باقی ہے، دیکھتے ہیں کون جیتا اور کون نہیں”۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت چلی گئی تو سب کچھ چلا جائے گا۔ آج ملک کا آئین اور تاریخ بدلی جا رہی ہے۔اس پروگرام میں ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی بھی موجود تھے۔

Tags: تقسیمجانممتا بنرجی
ShareTweetSend
Previous Post

ستیہ پال ملک کو سی بی آئی کا نوٹس

Next Post

ملک میں عید دھوم دھام سے منائی گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں عید دھوم دھام سے منائی گئی

ملک میں عید دھوم دھام سے منائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In