جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار

وزیر خارجہ جئے شنکر کا سہ روزہ دورہ سعودی عرب

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 10, 2022
in أخبار, خاص خبریں
0
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : وزیر خارجہ ہند ڈاکٹر ایس جئے شنکر، 10 ۔ 12 ستمبر مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کا یہ پہلا دورہ سعودی عرب ہوگا۔ اپنے قیام کے دوران ، وہ ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے فریم ورک کے تحت قائم سیاسی، سیکورٹی، سماجی اور ثقافتی تعاون پی ایس ایس سی کی کمیٹی کی افتتاحی وزارتی میٹنگ کی صدارت کریں گے،اور وزیر خارجہ سعودی عرب، شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیں گے ۔ پی ایس ایس سیکمیٹی کے چار مشترکہ ورکنگ گروپس کے تحت پیش رفت پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا ۔دونوں فریقین اقوام متحدہ، جی 20 اور جی سی سی میں اپنے تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ دورے کے دوران، وزیر خارجہ ہند دیگر سعودی معززین کے علاوہ خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقات کریں گے اور دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے ۔ وزیر خارجہ سعودی عرب میں ہندوستانی برادری کو بھی مخاطب کریں گے ۔ ہندوستان -سعودی عرب تعلقات پچھلے کچھ سالوں میں کافی مضبوط ہوئے ہیں ۔ بشمول سیاسی، سیکورٹی، توانائی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، خوراک کی حفاظت، ثقافتی اور دفاعی شعبوں میں۔ دونوں ممالک کی اعلی قیادت کووڈ وبائی مرض کے دوران بھی قریبی رابطے میں رہی۔وزیر خارجہ کے پہلے دورہ سعودی عرب سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید استحکام کی توقع کی جارہی ہے ۔

Tags: جئے شنکرسعودی عربوزیر خارجہ
ShareTweetSend
Previous Post

بابر اعظم کی تعریف کرنے والے 3 نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

ملکہ ایلزبتھ کی آخری رسومات کی ادا ئیگی 19 ستمبر کوہوگی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ملکہ الزبتھ دوم کا 96 برس کی عمر میں انتقال

ملکہ ایلزبتھ کی آخری رسومات کی ادا ئیگی 19 ستمبر کوہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In