ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

پریاگ راج : گنگا-یمنا میں پھر طغیانی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 17, 2024
in بزم شمال
0
دہلی میں جمنا کا سطح آب ایک بار پھر خطرے کے نشان سے متجاوز
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج، 17 اگست (یو این آئی) سنگم نگر پریاگ راج میں گنگا اور یمنا ندیوں میں پانی کی سطح بڑھنے سے ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ستانے لگا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گنگا اور جمنا کے پانی کی سطح میں بالترتیب 29 اور 21 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔

ایریگیشن فلڈ ڈویژن کے کنٹرول روم کے مطابق جمعہ کی شام 4 بجے گنگا میں پانی کی سطح 78.94 میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ ہفتہ کو یہ 29 سینٹی میٹر بڑھ کر 79.23 میٹر ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح نینی میں جمنا کی پانی کی سطح جمعہ کو 79.60 میٹر ریکارڈ کی گئی جو ہفتہ کی شام 4 بجے 21 سینٹی میٹر بڑھ کر 79.61 سینٹی میٹر ہو گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ پہاڑوں سے میدانی علاقوں تک ہونے والی بارش کے بعد مدھیہ پردیش کی ندیاں تیز ہیں اور ہردوار سے 97022 کیوسک، ناروڑا سے 1,15,180 کیوسک اور کانپور بیراج سے 2,55,908 کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے، جس کی وجہ سے دونوں دریاؤں میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔

مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ گنگا جی بندھوا میں واقع لیٹے شری بڑے ہنومان مندر کے پارک میں پہنچ گئی ہیں۔ گزشتہ ہفتے بجرنگ بلی ابھیشیک کے بعد گنگا واپس ہوگئی تھی، لیکن اب دوبارہ گنگا جی شری بڑے ہنومان مندر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر یہی رفتار جاری رہی تو دیر شام یا کل صبح تک گنگا دوبارہ مندر میں داخل ہو سکتی ہے۔

Tags: ایریگیشن فلڈ ڈویژنپریاگ راججمناسنگم نگرسیلابگنگا
ShareTweetSend
Previous Post

راجگیر اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیرجلدمکمل کریں: نتیش

Next Post

عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال

عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In