ہفتہ, اگست 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستان میرے لیے بہترین جگہ: دلائی لامہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2022
in خاص خبریں
0
ہندوستان میرے لیے بہترین جگہ: دلائی لامہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دھرم شالہ(یو این آئی) تبت کے 14ویں روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کو اپنے لیے بہترین جگہ سمجھتے ہیں اور کانگڑا ان کے لیے سابق وزیر اعظم پنڈت نہرو کا بہترین انتخاب ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ چین واپس جانے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
مسٹر دلائی لامہ بودھ گیا کے راستے دہلی روانہ ہونے سے قبل پیر کو کانگڑا ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔
میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے توانگ کے معاملے پر تبصرہ کرنے کے لیے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، ’’اب عام طور پر بات کی جائے تو چیزیں بہتر ہو رہی ہیں، میرے خیال میں یورپ اور افریقہ اور ایشیا میں بھی۔ اب چین بھی زیادہ لچکدار ہے لیکن واپس چین جانے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ مجھے ہندوستان پسند ہے اور میرے لئے پنڈت نہرو کی پسند کانگڑا کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہوں۔
مسٹر دلائی لاما نے کہا کہ یہ جگہ میری مستقل رہائش ہے۔ انہوں نے دھرم شالہ میں رہنے کو بہت مناسب بتایا۔
مسٹر دلائی لاما آج صبح تقریباً 10.30 بجے کانگڑا ہوائی اڈے کے لیے تھیگچین چولنگ میں واقع اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہوئے اور راستے میں تبتی عقیدت مندوں نے ان کا استقبال کیا۔
مسٹر دلائی لاما دہلی اور بہار کے دورے کے لیے دھرم شالہ سے روانہ ہوئے۔ وہ دو تین دن دہلی میں قیام کریں گے اور پھر روحانی تعلیمات اور دیگر پروگراموں کے لیے بہار کے بودھ گیا جائیں گے۔ دہلی میں کچھ میٹنگوں اور پروگراموں کے علاوہ ان کا ہیلتھ چیک اپ بھی ہوگا۔

Tags: دلائی لامہروحانی پیشواکانگڑا
ShareTweetSend
Previous Post

حکومت چین کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث نہیں کرنا چاہتی – کھڑگے

Next Post

ہندوستان کی معیشت پٹری سے اترتی نظرآرہی ہے : چدمبرم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستان کی معیشت پٹری سے اترتی نظرآرہی ہے : چدمبرم

ہندوستان کی معیشت پٹری سے اترتی نظرآرہی ہے : چدمبرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In