جمعہ, جون 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

قوانین کو سادہ، سہل اور علاقائی زبانوں میں لکھا جانا چاہیے: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 15, 2022
in دیار وطن
0
۔۔۔ مودی جلسہ سے خطاب کیے بغیر واپس لوٹ گئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایکتا نگر(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ قانون کا درس و تدریس مادری زبان میں کرنے کی ضرورت ہے اور قوانین کو آسان زبان اور سہل زبان میں لکھا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے اہم مقدمات کا ریکارڈ علاقائی زبانوں میں بھی دستیاب ہو۔ اس سے عام لوگوں میں قانون کے بارے میں معلومات میں اضافہ ہوگا اور بھاری بھرکم قانونی الفاظ کا خوف بھی کم ہوگا۔
آج گجرات کے ایکتا نگر میں وزرائے قانون اور سکریٹریوں کی آل انڈیا کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ اہم میٹنگ اسٹیچو اف یونٹی کی شان و شوکت کے سائے میں منعقد ہورہی ہے. انہوں نے کہا کہ ’’آج جب ملک آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے، عوامی مفاد کے لیے سردار پٹیل کی تحریک بھی ہمیں صحیح سمت میں لے جائے گی اور منزل تک پہنچائے گی۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ہر معاشرے میں اپنے دور کے مطابق عدالتی نظام اور مختلف طریقہ کار اور روایات پروان چڑھتی رہی ہیں۔ ایک صحت مند معاشرے کے لیے، ایک پراعتماد سماج کے لیے، ملک کی ترقی کے لیے قابل اعتماد اور تیز رفتار انصاف کا نظام بہت ضروری ہے۔ جب انصاف ہوتا نظر آتا ہے تو آئینی اداروں پر اہل وطن کا اعتماد مضبوط ہوتا ہے اور جب انصاف ملتا ہے تو ملک کے عام لوگوں کا اعتماد بھی بڑھتا ہے۔ لہٰذا س طرح کے پروگرام ملک کے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی سماج کے ترقی کا سفر ہزاروں سالوں کا ہے۔ تمام چیلنجوں کے باوجود ہندوستانی سماج نے مسلسل ترقی کی ہے، اس اپنا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ ہمارے معاشرے میں اخلاقیات اور ثقافتی روایات پر اصرار بہت زیادہ ہے۔ ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر بھی اصلاحات لاتا رہتا ہے۔ ہمارا معاشرہ ان قوانین، رسوم و رواج کو پھینک دیتا ہے جو غیر متعلق ہو چکے ہیں۔ ورنہ ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ کوئی بھی روایت جب رواج بن جاتی ہے تو معاشرے پر بوجھ بن جاتی ہے۔ اس لیے ہر نظام میں مسلسل اصلاح ایک ناگزیر ضرورت ہے۔

Tags: سہلعلاقائی زبانقانونمودی
ShareTweetSend
Previous Post

ایکتا کپور کوعدالت عظمیٰ کی پھٹکار

Next Post

مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے بے روزگار ٹھوکریں کھانے پر مجبور: راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل نے بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا

مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے بے روزگار ٹھوکریں کھانے پر مجبور: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In