جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

این ایچ آر سی جانبداری کرتا ہے: منوج جھا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 20, 2022
in آئینہ شہر
0
این ایچ آر سی جانبداری کرتا ہے: منوج جھا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے منگل کے روز راجیہ سبھا میں رول 267 کے تحت تحریک التوا پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور پارلیمنٹ کو قومی حقوق انسانی کمیشن (این ایچ آر سی) جیسے اداروں کی تفریق آمیز کارروائی پر بحث کرنی چاہیے۔منوج جھا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق جسٹس ارون مشرا کی قیادت والے این ایچ آر سی نے حال ہی میں بہار میں ہوئی شراب سے اموات کے افسوسناک واقعہ پر بہار حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ لیکن کمیشن گجرات، ہریانہ اور اتر پردیش جیسی ریاستوں میں ہوئے اس قسم کے واقات پر خاموش ہے اور نہ ہی وہاں کا کوئی دورہ کیا ہے۔ منوج جھا نے راجیہ سبھا چیئرمین کو لکھے خط میں کہا ہے کہ "اس قسم کے غلط رویے سے قومی حقوق انسانی کمیشن کی معتبریت پر سوال لگتا ہے، ساتھ ہی ایسے اقدام سے ریاستوں سے جڑے معاملوں میں ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ ہم نے 30 اکتوبر 2022 کو گجرات میں ہوئے موربی پل حادثے پر کمیشن کا کوئی قدم نہیں دیکھا۔”
خط میں آگے کہا گیا ہے کہ "ایسی کوئی مثال نہیں ملتی جب کسی دیگر ریاست میں نقلی شراب سے ہوئی اموات پر کمیشن نے کسی قسم کا نوٹس لیا ہو۔ موربی پل حادثے میں بھی جہاں 150 سے زیادہ لوگوں کی جان گئی تھی، کمیشن نے جائے حادثہ کا دورہ تک نہیں کیا ہے۔ جب حقوق انسانی کمیشن جیسے مرکزی ادارے جنھیں غیر جانبدار ہونا چاہیے، اور انھیں تفریق والا بنا دیا جائے تو اس پر بحث ہونی چاہیے، کیونکہ یہ فکر کا موضوع ہے۔”
غور طلب ہے کہ حقوق انسانی کمیشن نے بہار شراب واقعہ پر خود ہی ایک جانچ ٹیم بنائی ہے جسے موقع پر جانچ کے لیے کہا گیا ہے۔ اس شراب واقعہ میں کم از کم 50 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

Tags: آر جے ڈیاین ایچ آر سیمنوج جھا
ShareTweetSend
Previous Post

ایپ پر مبنی کمپنیوں کے اہلکاروں کے لیے بجٹ میں انتظام کیا جائے گا: گہلوت

Next Post

دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ بھی شامل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ بھی شامل

دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In