جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

’پروڈکٹیویٹی اینڈبزنس کانفرنس‘میں پروفیسر نجمہ اخترکی بطورمہمان خصوصی شرکت

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 17, 2023
in آئینہ شہر
0
’پروڈکٹیویٹی اینڈبزنس کانفرنس‘میں پروفیسر نجمہ اخترکی بطورمہمان خصوصی شرکت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قومی چیلنجیز سے نمٹنے کے لیے حکومت،صنعت اور علمی برادری کو مشترکہ طورپر پائے دارحل تلاش کرنے کی ضرورت پرشیخ الجامعہ کا زور

نئی دہلی: پروفیسر نجمہ اختر (پدم شری) شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے آج کہاکہ غربت،تعلیم، ہیلتھ کیئر، بے روزگاری اور آب و ہوا کی تبدیلی جیسے قومی چیلنجیزسے نمٹنے اور ان کے لیے پائے دارحل کی تلاش کی غرض سے حکومت، صنعت اور علمی برادری کو مشترکہ طورپر کام کرنے کی ضرورت ہے۔انڈیا انٹرنیشنل سینٹر نئی دہلی میں منعقدہ ’پروڈکٹیویٹی اینڈبزنس کانفرنس‘ میں وہ بطور مہمان خصوصی شریک تھیں اور اس میں صنعت اور اکیڈمک کے ماہرین کے مجمع کو خطاب کررہی تھیں۔ ورلڈ کنفیڈریشن آف پروڈکٹیویٹی سائنس(انڈیا ڈبلیوسی پی ایس (ون) نے ’انہانسنگ پروڈکویٹی آف سسٹین ایبل بزنس گروتھ‘کے مرکزی خیال پریہ کانفرنس منعقد کی تھی۔
پروفیسر اختر نے مزید کہاکہ آج کی تیز رفتار بدلتی دنیا میں کاروبار کو دو دقتوں کا سامناہے ایک تو پائے ترقی کا چیلنج اور دوسری طرف مقابلہ جاتی برتری کو برقرار رکھنا۔پروڈکٹیویٹی،موجود وسائل کو ایسے نہج پر استعمال کرنا کہ اس کی اہمیت بڑھ جائے اس میں توازن برقراررکھناایک اہم محرک ثابت رہاہے۔ہمیں محسوس ہوتاہے کہ ہم دوراہے پر کھڑے ہیں جہاں ہم آج جو فیصلے لیتے ہیں وہ وہ کل ہماری تنظیموں اور بڑی دنیاکے توسط سے ثمر باآور ہوں گے۔اسی لیے پروڈکٹیویٹی اور پائے ترقی کے درمیان کے نازک رشتے کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔‘
پروفیسر نجمہ اختر نے ڈبلیو سی پی ایس(ون) کی تعریف کی کہ اس نے پروڈکٹیویٹی میں تازہ تررجحانات کے سلسلے میں بیداری پید کرنے کے ساتھ صنعت اور علمی اکائی کی ساجھیداری پروڈکٹیویٹی کو فروغ کا کام بھی کررہی ہے۔انھوں نے کہاکہ کانفرنس کا مرکزی موضوع او رکے ذیلی عنوانات مناسب انداز میں منتخب کیے گئے ہیں کہ وہ پروڈکٹوییٹی کے چیلنجز اور اس کے اطلاقات پر توجہ مرکوز کریں۔انھوں نے کانفرنس کے لیے جاری سونیئر کا بھی اجرا کیا۔
مندوبین،مقررین اور مہمانان کا خیر مقدم کرتے ہوئے نینشل باڈی ڈبلیو سی پی ایس (ون) کے صدر جناب عبدالکلام نے ڈبلیو سی پی ایس (ون) کے رول پر زوردیاکہ اس کا رول ان لوگوں کی کوششوں کا اعتراف کرناہے جنھوں نے پروڈکٹویٹی سائنس کو فروغ دینے اور اسے ترقی دینے میں اہم خدمات انجام دی ہیں۔انھوں نے کہاکہ پروڈکٹویٹی کو فروغ دینا ہی ایک واحد راستہ ہے جس سے بغیر معاشی افراط زر کے ضافی عالمی دولت پیدا کی جاسکتی ہے اور ہندوستان میں ڈبلیو سی پی ایس (ون) ہی ایک ادارہ ہے جو سارے سیکٹر اور شعبہ جات میں پروڈکٹوییٹی تحریک کے پروپیگنڈے کے لیے پورے طورپر پابند عہد ہے۔
سابق صدر،ڈبلیو سی پی ایس (ون) جناب کے۔بیسوال نے بھی خصوصی لیکچر دیا۔اور ڈبلیو سی پی ایس(ون)اور کوئل انڈیا لمٹیڈ کے سابق چیئر مین ڈاکٹر ایم۔پی نارائنن پترون نے صدارتی خطبہ دیا۔اختتامی اجلاس میں محترمہ وینا سوروپ،کانفرنس چیئر اور سابق ڈائر(ایچ آر)ای آئی ایل،نے کانفرنس کی کاروائی کو اختتام پزیر کیا اور پروڈکٹویٹی کے فروغ کے لیے اور موجودہ کاروباری منظرنامے میں ان اہمیت و معنویت کے سلسلے میں کانفرنس کے دوران بحث کے مرکز میں رہے کلیدی نکات کو پیش کیا۔
ڈبلیو سی پی ایس (ون) ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو ڈبلیو سی پی ایس کی عالمی باڈی سے منسلک ہے اور انیس سو انہتر سے پروڈکٹویٹی سائنس کو دنیا بھر میں فروغ دینے کے لیے سرگرمی کے ساتھ کام کررہی ہے۔

Tags: پروڈکٹیویٹی اینڈبزنس کانفرنسپروفیسر نجمہ اخترقومی چیلنجیز
ShareTweetSend
Previous Post

بجرنگ دل کیخلاف بیان پر دگ وجئے کی تنازعہ کے بعد وضاحت

Next Post

شعری مجموعہ ’’دریچے کی دھوپ‘‘ کا اجرا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شعری مجموعہ ’’دریچے کی دھوپ‘‘ کا اجرا

شعری مجموعہ ’’دریچے کی دھوپ‘‘ کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In