جمعہ, نومبر 7, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 27, 2022
in دیار وطن
0
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بدھ سے عروس البلاد ممبئی میں نبی کریمﷺ سب کیلئے مہم کا آغاز

ممبئی(یواین آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد اور سنی جمعیت علمائے چاند کمیٹی نے آج یہاں الگ الگ اعلانات میں کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند کی عام رویت واقع ہوئی ہے۔
جامع مسجد ٹرسٹ کے سربراہ شعیب خطیب کے مطابق ،آج 29 ،صفر المعظم کو چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔اور نماز مغرب کے بعد چاند کی عام رویت ہوئی۔سنی جمعیت علماء کے مفتی سلیم اختر نے بھی چاند نظرآنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس طرح عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بروز اتوار 9اکتوبت کو واقع ہوگی۔
واضح رہے کہ ممبئی میں خلافت کمیٹی کے زیر اہتمام ایک صدی سے شاندار جلوس برآمد ہوتا ہے اور اس مرتبہ کوویڈ-19 اور لاک ڈاؤن کی وجہ سےدوسال کے وقفہ سے میلاد النبی کی تقریب اور جلوس کا اہتمام کیا جائے گا ،خلافت کمیٹی کے چیئرمین اور بزرگ صحافی سرفراز آرزو نے مطلع کیا ہے،جلوس کے سلسلہ میں بدھ 28،ستمبر کی شام 7 بجے خلافت ہاؤس بائیکلہ میں ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی یے،مذکورہ میٹنگ میں اعلیٰ پولیس افسران اور میونسپل کارپوریشن کے افسران شرکت کریں گے اور اپنی آراء سے نوازیں گے ۔عام۔شہری بھی شرکت کریں گے ۔
واضح رہے کہ کل بدھ سے ہی پیغمبر اسلام سب کے لیے مہم شروع کی جارہی ہے۔اس سلسلہ میں غیر مسلم صحافیوں اور مصنفین کو ایک میٹنگ میں طلب کیا گیا ہے ،جبکہ اسم محمد صلی علیہ وسلم مع القابات کی خطاطی کی نمائش کا ایک اہم پروگراممنعقد کیا جارہاہے۔ممبئی کی کئی اہم سماجی، تعلیمی اور دینی تنظیموں کے تعاون سے پہلی بار وسیع پیمانے پر اور مربوط انداز میں رسول عربی نبی آخر الزماں محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش پر بڑے پیمانے پر ایک اہم پروگرام ممبئی اور مضافات میں ترتیب دیا گیا ہے. اور خاص طور پر برادران وطن کی شرکت کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔
اسی سلسلے کا ایک اہم پروگرام”اسم محمد صل اللہ علیہ وسلم”مع القابات خطاطی کی نمائش بھی کی جائے گی، جس کی سرپرستی ملک کے نامور خطاط جناب اسلم کرتپوری صاحب فرمائیں گے،بروزسنیچر 01 اکتوبر 2022 دوپہر 2:00 تا 7:00 بجے کریمی لائبریری انجمن اسلام اسلام ہیڈ آفس, سی ایس ٹی ,ممبئ.
مہاراشٹر کے اہم خطاطی کے مراکز سے کئی اہم خطاط اس میں میں شرکت کریں گے ساتھ ہی عالمی شہرت یافتہ استاد شفیق الزماں خان سربراہ شعبہ خطاطی مسجد نبوی کے بھی کچھ منتخب نمونوں کو نمائش میں شامل کیا جائے گا۔
اس نمائش میں آپ کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے القابات مختلف خوبصورت ترین انداز میں دیکھنے کو ملیں گے-.منتظمین نے درخواست کی ہے کہ اس نمائش میں کم از کم ایک غیر مسلم دوست کے ہمراہ ضرور شرکت کریں، یوں بھی ہمارے برادران وطن آرٹ اور کلچرل نمائش کے بہت دلدادہ ہوتے ہیں سو اس موقع پر یہ ایک اہم پروگرام ہوگا۔

Tags: ربیع الاولعید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ShareTweetSend
Previous Post

راجستھان کی صورتحال پرمبنی رپورٹ سونیا گاندھی کے سپرد

Next Post

جعلی پاسپورٹ کیس میں ابو سلیم کو 3 سال قید کی سزا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جعلی پاسپورٹ کیس میں ابو سلیم کو 3 سال قید کی سزا

جعلی پاسپورٹ کیس میں ابو سلیم کو 3 سال قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In