پیر, نومبر 10, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہند۔جنوبی کوریا تعلقات سے متعلق موضوع پرسیمینار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 11, 2022
in دیار وطن
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہند۔جنوبی کوریا تعلقات سے متعلق موضوع پرسیمینار
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں ’ہند۔جنوبی کوریا تعلقات:تاریخ، اقدار اور مفادات کے توسط سے رشتوں کا جائزہ‘کے موضوع پر ایک دورزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقادکیا۔ یہ بین الاقوامی سمینار(گیارہ نومبر اور بارہ نومبر دوہزار بائیس)اسٹڈی آف کوریا کی رسرچرز ایسو سی ایشن اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہمی اشتراک سے منعقد کیا جارہاہے۔


پروفیسر نجمہ اختر، شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے میرا نیس ہال میں آج منعقدسمینار کے افتتاحی اجلاس کی صدارت فرمائی جس میں ریپبلک آف کوریا (آراو کے) کے سفیر جناب ایچ۔ای جناب جائے۔بوک۔جینگ شریک ہوئے۔آراو کے اور ہندوستان کے مندوبین بشمول جناب اسکنڈ تایل،چیئر مین،انڈو۔آراوکے فرینڈ شپ ایسو سی ایشن اور سابق ہندوستانی سفیر برائے آراو کے پروفیسر کو نان ہی،اکیڈمی برائے کوریائی مطالعات،سیول،۔آراو کے صنعت کار،رسرچرز اور طلبا نے اس میں شریک ہوئے۔
پروفیسر ڈو۔ینگ کم،چیئر مین آراے ایس کے اور ڈائریکٹر کورین اسٹڈیز،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اپنے افتتاحی خطبے میں آر اے ایس کے جو کہ گزشتہ سولہ سال سے رواں دواں ہے اس کے اغراض و مقاصد کو تفصیل سے بتایا اور اس کے مستقبل کے منصوبوں پر بھی روشنی ڈالی۔

پروفیسر نجمہ اختر، شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے آراے ایس کے کو سیمینار کے انعقاد کے لیے مبارک باد دی۔انھوں نے اس بات کو اجاگر کیاکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کوریائی فاؤنڈیشن اور اکیڈمی آف کورین اسٹڈیز (اے کے ایس) کے ساتھ کامیاب ساجھے داری کی ہے جس کی وجہ یونیورسٹی کے لیے ممکن ہوسکا ہے کہ کوریائی زبان و تہذیب میں پوسٹ گریجویٹ کی سطح تک کا کورس شروع کرسکے۔انھوں نے اے کے ایس اور کوریائی سفارت خانے سے ان کی طرف سے تمام ممکنہ تعاون کی دستیابی پر امتنان کا اظہار کیا۔انھوں نے سامعین کو بتایا کہ کوریائی زبان کے کورسیز کے بڑھتے مطالبے کو دیکھتے ہوئے جامعہ اسکول میں کوریائی زبان کے کورسیز شروع کیے جائیں گے نیز سفارت خانہ برائے ریپلک آف کوریا کے تعاون سے کوریائی مطالعات کا ایک شعبہ جامعہ کیمپس میں کھولا جائے گا۔ جناب ششی کمار مشرا،صدر آر ایس اے کے اور اسسٹنٹ پروفیسر سی یو جے،رانچی کے خیر مقدمی کلما ت سے افتتاحی پروگرام کا آغا ز ہوا۔اس دوروزہ بین الاقوامی سیمینار کے دوران متعدد سیشن ہوں گے اور تیس سے زیادہ مقالات پیش کیے جائیں گے۔کانفرنس کے بعد یہ مقالے کتابی شکل میں شائع کیے جائیں گے۔

Tags: جامعہ ملیہ اسلامیہسیمینارہند۔جنوبی کوریا تعلقات
ShareTweetSend
Previous Post

اویسی کی پارٹی نے ایم سی ڈی الیکشن کیلئے کس لیا کمر

Next Post

یوکرین چھوڑنے والے ہندوستانی طلباء کو روس میں تعلیم جاری رکھنے کا”آفر”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یوکرین چھوڑنے والے ہندوستانی طلباء کو روس میں تعلیم جاری رکھنے کا”آفر”

یوکرین چھوڑنے والے ہندوستانی طلباء کو روس میں تعلیم جاری رکھنے کا"آفر"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In