جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پٹنہ کی شالینی کماری کوملا آسیان-ہندوستان پبلک یوٹی لٹی انوویشن ایوارڈ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 22, 2022
in خاص خبریں
0
پٹنہ کی شالینی کماری کوملا آسیان-ہندوستان پبلک یوٹی لٹی انوویشن ایوارڈ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) پیروں کے مسائل سے دوچار لوگوں کے لیے زیادہ آرام دہ واکر تیار کرنے والی ہندوستان کی شالینی کماری کو عام لوگوں کے لیے مفید اس اپنی اختراع کے لیے ہے کمبوڈیا میں منعقد تیسرے آسیان-انڈیا گراس روٹس انوویشن فورم میں پہلا انعام ملاہے۔
یہ اطلاع سائنس اور ٹیکنالوجی کی مرکزی وزارت کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک ریلیز میں دی گئی۔ٹیکنالوجی جو صنعت کو منتقل کی گئی تھی، ملک میں ہڈیوں کو سہارا دینے والی مصنوعات بنانے والی ایک سرکردہ کمپنی وسکو ری ہبلی ٹیشن ایڈس، برک اور مارٹر اسٹورز اور ایمیزون انڈیا جیسے بازاروں کے ذریعے ملک کے عام لوگوں کے درمیان خریداری کے لیے دستیاب ہے۔
محترمہ شالینی کماری نے یہ انعام ایچ ای ڈاکٹر ہول سینگھینگ، کمبوڈیا سی او ایس ٹی آئی کے چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل، جنرل ڈیپارٹمنٹ آف سائنس، ٹیکنالوجی اور انوویشن وزارت برائے صنعت سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع (ایم آئی ایس ٹی آئی) ، کنگڈم آف کمبوڈیا سے حاصل کیا۔ انہوں نے پہلے انعام کی فاتح ہونے کی وجہ سے 1,500 امریکی ڈالر کا نقد انعام جیت لیا ہے۔
تین روزہ تیسرا آسیان انڈیا گراس روٹس انوویشن فورم جس کا اہتمام آسیان کمیٹی برائے سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع(سی او ایس ٹی آئی) نے محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی(ڈی ایس ٹی)،حکومت ہند اور نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن (این آئی ایف) کے اشتراک سے کیا ہے، آج نوم پنہ، کمبوڈیا میں حکومت کمبوڈیا کے صنعت، سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے وزیر،محترم کٹی سیٹتھا پنڈتا چام پرسیدھ کی موجودگی میں اختتام پذیر ہوا، اس فورم میں عوامی سطح پر اختراع کاری کا مقابلہ ، طلباء کا اختراع کاری کا مقابلہ، پینل ڈسکشن، کلیدی تقریریں اور اختراعات کی ایک نمائش شامل تھی جس میں ہندوستان اور آسیان ممبر ممالک(اے ایم ایس) کے شرکاء شامل تھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کمبوڈیا کے وزیر نے اس امید کا اظہار کیا کہ شرکاء نے ایک دوسرے کے تجربات سے بہت کچھ حاصل کیا ہوگا۔ تین روزہ نمائش کے دوران 9 ممالک کی تقریباً 100 ٹیکنالوجیز نمائش کے لیے رکھی گئی تھیں۔
اس موقع پر، کمبوڈیا میں ہندوستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور رچھپال سنگھ اور آسیان سیکریٹریٹ کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے ڈویژن سربراہ ڈاکٹر زُرینا مختار بھی موجود تھے۔ تیسری آسیان ہند عوامی اختراع کاری فورم کے پہلو بہ پہلو ، کمبوڈیا میں ایک حکومت سے حکومت کے درمیان میٹنگ بھی ہوئی جس میں آسیان کے رکن ممالک، ہندوستان اور آسیان سیکرٹریٹ کی نمائندگی شامل تھی۔
دوسرا اور تیسرا انعام بالترتیب فلپائن اور میانمار کےعوامی سطح کے اختراع کاروں نے جیتا جنہوں نے بالترتی 1000امریکی ڈالر اور 500امریکی ڈالر جیتے۔ مجموعی طور پر 45 نچلی سطح کے جدت پسندوں نے اس مقابلے میں ایک ساتھ حصہ لیا اور 9 قومیتوں کی نمائندگی کی۔ اسٹوڈنٹ انوویشن مقابلے میں پہلا اور دوسرا انعام تھائی لینڈ کے شرکاء نے جیتا ہے جبکہ تیسرا انعام لاؤ پی ڈی آر کے طالب علم نے جیتا ہے۔ مجموعی طور پر 37 شرکاء نے حصہ لیا، جو 9 ممالک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
فورم میں ہندوستان کی طرف سے پہلا انعام جیتنے والی محترمہ شالینی کماری، جو کہ بہار کے پٹنہ کی رہائشی ہے؛ ان کی صلاحیت کا پہلی بار نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن (این آئی ایف) انڈیا نے جو کہ محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی)، حکومت ہند کی ایک خود مختار ادارہ ہے،اسی ٹیکنالوجی کے لیے سال 2011 میں آئی جی این آئی ٹی ای مقابلے کے ذریعے اعتراف کیا تھا۔
آسیان انڈیا گراس روٹس انوویشن فورم ڈی ایس ٹی، حکومت ہند اور نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن(این آئی ایف) ہندوستان کے اشتراک سے سالانہ سی او ایس ٹی آئی کا اہتمام کرتا ہے ، جس میں سیمینار سیشن، اختراعی مقابلے اور ایک نمائش شامل ہے۔ کلیدی کھلاڑیوں، یعنی حکومتی عہدیداروں، بنیادی سطح کے اختراع کاروں، طالب علم اختراع کاروں، ماہرین تعلیم، کاروباری شخصیات ، اور وسیع تر کمیونٹی کو اکٹھا کر کے، یہ فورم بنیادی سطح کے اختراعی ماحولیاتی نظام کی ترقی کو فروغ دینے اور مضبوط کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ پہلے دو فورمز کا اہتمام بالترتیب انڈونیشیا (2018) اور فلپائن (2019) میں کیا گیا تھا جبکہ وبائی امراض کی وجہ سے دو سال تک ان پروگراموں کا انعقاد نہیں کیا جاسکا تھا۔

Tags: آسیان-ہندوستان پبلک یوٹی لٹی انوویشن ایوارڈشالینی کماریکمبوڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

چین میں ہوا کورونا پوری طرح بے قابو

Next Post

ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اعلان

ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In