جمعہ, جون 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بجرنگ دل کیخلاف بیان پر دگ وجئے کی تنازعہ کے بعد وضاحت

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 16, 2023
in خاص خبریں
0
کانگریس صدر کے لیے دگ وجے سنگھ متوقع امیدوار
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال: کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ اگر ہم مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات جیت جاتے ہیں تو ہم بجرنگ دل پر پابندی نہیں لگائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بجرنگ دل میں کچھ اچھے لوگ ہوسکتے ہیں، لیکن فسادات میں ملوث یا اس طرح کی سرگرمیوں کو فروغ دینے والے ، غنڈے عناصر کو ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔ کرناٹک انتخابات کے دوران بجرنگ دل پر پابندی لگانے کی بات ہوئی تھی۔
غور طلب بات یہ ہے کہ کرناٹک انتخابات کے دوران کانگریس کی طرف سے کہا گیا تھا کہ بجرنگ دل پر پابندی لگائی جائے گی۔ اس کے بعد سیاست تیز ہوگئی اور آخر کار کانگریس کو دفاعی موقف اختیار کرنا پڑا۔ اب چونکہ مدھیہ پردیش میں بھی اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، اس لیے ہندوتوا اور ایسی تمام چیزوں پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔کچھ عرصہ قبل کانگریس کے ریاستی صدر کمل ناتھ نے کہا تھا کہ ہندوستان کو ہندو قوم بنانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہاں 80 فیصد ہندو آبادی رہتی ہے۔
آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے دگ وجے سنگھ نے کہا کہ آئین کا حلف اٹھانے کے بعد ہندوتوا کی بات کرنے والوں کو اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ اس موقع پر ڈگ وجے نے اپنے اور کمل ناتھ کے تعلقات کو بھی واضح کیا اور کہا کہ کچھ لوگ ہمارے درمیان غلط فہمی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ہم برسوں سے ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور ہمارے درمیان کوئی فاصلہ پیدا نہیں ہوگا۔ دگ وجئے نے کہا ہے کہ اگر ایم پی میں کانگریس کی حکومت آتی ہے تو بجرنگ دل پر پابندی نہیں لگائی جائے گی۔ جبکہ کرناٹک حکومت نے کرناٹک میں بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا عزم کیا ہے۔ تمام ریاستوں کی بجرنگ دل کیلئے الگ الگ پالیسیاں ہیں، کچھ اس پر پابندی لگانا چاہتے ہیں اور کچھ اس پر پابندی نہیں لگانا چاہتے۔

Tags: بجرنگ دلتنازعہدگ وجئے
ShareTweetSend
Previous Post

حیدرآباد کا ایر پورٹ میٹرو پروجیکٹ ستمبر میں شروع ہوگا

Next Post

’پروڈکٹیویٹی اینڈبزنس کانفرنس‘میں پروفیسر نجمہ اخترکی بطورمہمان خصوصی شرکت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’پروڈکٹیویٹی اینڈبزنس کانفرنس‘میں پروفیسر نجمہ اخترکی بطورمہمان خصوصی شرکت

’پروڈکٹیویٹی اینڈبزنس کانفرنس‘میں پروفیسر نجمہ اخترکی بطورمہمان خصوصی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In