منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

فاصلاتی تعلیم اور ریگولر کورس میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے:پروفیسر عین الحسن

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 13, 2023
in دیار وطن
0
فاصلاتی تعلیم اور ریگولر کورس میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے:پروفیسر عین الحسن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(پریس نوٹ) فاصلاتی تعلیم کے کورسس کو ریگولر کورسس سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اردو یونیورسٹی میں دونوں طرز تعلیم ایک ہی نظام کا حصہ ہیں۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلرنے آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے ریجنل و اسسٹنٹ ریجنل ڈائرکٹرس کے دو روزہ اورینٹیشن ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس میں ان خیالات کا اظہار کیا۔
انہوں نے اپنے صدارتی خطاب میں ریجنل ڈائرکٹرس کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں یونیورسٹی کا تعارف پیش کریں اور لوگوں کو مانو کی انفرادیت سے واقف کروائیں۔ پروفیسر عین الحسن نے کہا کہ نظامت فاصلاتی تعلیم کے تمام امور کو وقت پر ختم کیا جانا چاہیے۔ فاصلاتی تعلیم کا کام ٹیم ورک کا متقاضی ہے۔
مہمانِ خصوصی پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار نے بتایا کہ ریجنل ڈائرکٹرس کو درپیش مشکلات سے انتظامیہ پوری طرح واقف ہے۔ اس کو حل کرنے کے لیے ہر ممکنہ کوشش کی جارہی ہے۔ یونیورسٹی جلد از جلد تمام مسائل حل کرلے گی۔
پروفیسر شگفتہ شاہین، او ایس ڈی I ، مہمانِ اعزازی پروفیسر گھنٹہ رمیش، مشیر فاصلاتی تعلیم نے بھی خطاب کیا۔ پروفیسر رضاء اللہ خان، ڈائرکٹر نے خیر مقدم کیا اور ورکشاپ کے اغراض و مقاصد بیان کیے۔ پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں ڈی ڈی ای مینول اور پروگرام گائیڈ کا رسم اجراء عمل میں آیا۔ پروفیسر نجم السحرنے کارروائی چلائی۔ پروفیسر شاہین الطاف شیخ نے شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر عمر فاروق، گیسٹ فیکلٹی کی قرأت کلام سے پروگرام کا آغاز ہوا۔ ورکشاپ میں ہندوستان بھر سے تمام ریجنل ڈائرکٹرس و اسسٹنٹ ریجنل ڈائرکٹرس شرکت کر رہے ہیں۔

Tags: پروفیسر عین الحسنریگولر کورسفاصلاتی تعلیم
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے سیلاب متاثرین کے درمیان 800 کھانے کے پیکیٹ اور پانی کی بوتلیں تقسیم

Next Post

انڈین یونین مسلم لیگ کے رہنما ئوں کا منی پور فساد زدہ علاقوں کا دورہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انڈین یونین مسلم لیگ کے رہنما ئوں کا منی پور فساد زدہ علاقوں کا دورہ

انڈین یونین مسلم لیگ کے رہنما ئوں کا منی پور فساد زدہ علاقوں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In