منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سائنس و تحقیق

اسرو کے نئے مشن کی الٹی گنتی شروع

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2023
in سائنس و تحقیق
0
اسرو نے تاریخ رقم کی، ملک کے پہلے پرائیویٹ راکٹ کی کامیاب لانچنگ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی، 31 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) نئے سال کا آغاز ایک نئے مشن کے ساتھ کرنے جا رہا ہے۔اسرو کے نئے مشن پی ایس ایل وی-سی58/ایکس پی اوسیٹ، ایکس-رے پولاریمیٹر سیٹلائٹ اور 10 دیگر پے لوڈس کے لانچ کے لیے 25 گھنٹے کی الٹی گنتی اتوار کی صبح سری ہری کوٹا کے خلائی بندرگاہ پر شروع ہوئی۔
اسرو ذرائع نے بتایا کہ 25 گھنٹے کی الٹی گنتی آج صبح 8.10 بجے شروع ہوئی۔ اسرو نے کہا، "یکم جنوری 2024 کو صبح 09.10 بجے لانچ ہونے والے مشن کے لیے 25 گھنٹے کی الٹی گنتی ہندوستانی وقت کے مطابق آج صبح 8.10 بجے شروع ہوگئی۔
اسرو نے کہا ہے کہ مشن کو لانچ آتھرائزیشن بورڈ اور مشن ریڈی نیس ریویو کمیٹی کی منظوری کے بعد الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔
اسرو کے مطابق، الٹی گنتی کے دوران، چار مرحلوں والے وہیکل میں پروپیلنٹ بھرنے کا کام ہوگا، جس میں ٹھوس اور مائع ایندھن ہے۔اسرو ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ 44.4 میٹر لمبا پی ایس ایل وی-سی58، (اپنی 60ویں پرواز میں اورڈی ایل ویرینٹ کے تحت چوتھے) 260 ٹن کے وزن کے ساتھ پیر کوشار رینج سے صبح 9.10 بجے پہلے لانچ پیڈ سے اڑان بھرے گا۔اس طرح سے اسرو 2023 میں چندریان-3 اورسورج کی تلاش کے مشن کی کامیاب اور تاریخی پیش رفت کے بعد 2024 میں پی ایس ایل وی-سی58/ایکس پی اوسیٹ مشن کے لانچ کے لئے بالکل تیار ہے۔

Tags: اسروپی ایس ایل وی-سی58/ایکس پی اوسیٹلانچ پیڈہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ
ShareTweetSend
Previous Post

عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

Next Post

تلنگانہ میں کہرے کی شدت میں اضافہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ میں کہرے کی شدت میں اضافہ

تلنگانہ میں کہرے کی شدت میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In