ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

امریکہ میں ایئر شو کے دوران دو جنگی طیاروں کی خوفناک ٹکر

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 12, 2022
in خاص خبریں
0
امریکہ میں ایئر شو کے دوران دو جنگی طیاروں کی خوفناک ٹکر
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایئر شو کے دوران خوفناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں ڈیلاس میں دوسری جنگ عظیم کے وقت کے دو جنگی طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ تصادم ہوتے ہی ایک طیارہ درمیان سے دو ٹکڑے ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ مکمل طور پر بکھر گیا۔
فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق ہفتہ کو امریکہ کے شہر ڈیلاس میں عالمی جنگ-2 کے یادگاری ایئر شو کا انعقاد کیا گیا۔ اسے دیکھنے کے لیے دور دور سے لوگ پہنچ رہے تھے۔ ایئر شو چل ہی رہا تھا کہ اچانک ایک بوئنگ بی-17 فلائنگ فورٹریس بمبار دوسرے بیل پی-63 کنگ کوبرا فائٹر سے ٹکرا گیا۔
حادثہ ڈیلاس ایگزیکٹیو ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔ ہوائی اڈے کے حکام نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ہنگامی عملہ فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچا۔ حادثے کے بعد طیارے کے عملے کے ارکان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

OMG – two planes collided at ‘Wings Over Dallas’ air show today

This is crazy

pic.twitter.com/CNRCCnIXF0

— James T. Yoder (@JamesYoder) November 12, 2022

فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ دونوں طیاروں میں کتنے افراد سوار تھے۔
دوسری جنگ عظیم کے لڑاکا طیاروں کے تحفظ کے لیے وقف گروپ کمشریٹ ایئر فورس (سی اے ایف) کے صدر اور سی ای او ہانک کوٹس نے کہا کہ بی-17 میں عام طور پر چار سے پانچ افراد کا عملہ ہوتا ہے۔ کوٹس نے کہا کہ پی-63 میں صرف ایک پائلٹ سوار تھا لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ حادثے کے وقت طیارے میں کتنے اور لوگ سوار تھے۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کلپ میں قید کیا گیا، جس میں دونوں طیارے آپس میں ٹکرا گئے اور آگ کے شعلوں میں تبدیل ہو گئے۔ لائیو ہوائی ویڈیو میں طیارے کا ملبہ تصادم کی جگہ پر بھوری گھاس پر بکھرا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ایف اے اے اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (این ٹی ایس بی) دونوں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، این ٹی ایس بی نے حکام کو پہل کرتے ہوئے افسران کو اپ ٹیٹ دی ہے۔

Tags: امریکہایئر شوٹکر
ShareTweetSend
Previous Post

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج

Next Post

شادی کے 6 برسوں بعد بپاشا ماں بن گئیں

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
شادی کے 6 برسوں بعد بپاشا ماں بن گئیں

شادی کے 6 برسوں بعد بپاشا ماں بن گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In