منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

اودھ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل

کجریوال نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں اودھ اوجھا اس ملک کا ایک جانا پہچانا نام ہے جنہوں نے لاکھوں نوجوانوں اور بچوں کو تعلیم دی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 2, 2024
in دہلی نامہ
0
اودھ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 02 دسمبر (یو این آئی) مشہور ماہر تعلیم اودھ اوجھا نے پیر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال اور سینئر لیڈر منیش سسودیا کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی میں شامل ہوگئے۔مسٹر کیجریوال نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں اودھ اوجھا کو ٹوپی اور پٹکا پہنا کر پارٹی کی رکنیت دی۔ اس دوران مسٹر کیجریوال نے کہاکہ "اودھ اوجھا کا تجربہ اور نقطہ نظر ہماری تعلیمی پالیسی کو ایک نئی سمت دے گا۔ ہم بابا صاحب کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ اودھ اوجھا تعلیم اور روزگار کے میدان میں بہت اہم کردار ادا کرنے جا رہے ہیں، جس سے دہلی اور ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں اودھ اوجھا اس ملک کا ایک جانا پہچانا نام ہے جنہوں نے لاکھوں نوجوانوں اور بچوں کو تعلیم دی، انہیں روزگار کے لیے تیار کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے کہا کہ جب بھی ہم کسی کو پارٹی میں شامل کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ اس کے آنے سے عام آدمی پارٹی مضبوط ہوگی لیکن ان کے آنے سے ملک میں تعلیم مضبوط ہوگی۔ عام آدمی پارٹی تعلیم کے میدان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے اور اس کے ذریعے جب وہ تعلیم میں کام کریں گے تو ملک کی تعلیم کو تقویت ملے گی۔
اے اے پی لیڈر نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ انسداد بدعنوانی، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام کرنے والے تمام اچھے لوگوں کو سیاست میں لایا جائے تاکہ وہ سیاست میں آکر زیادہ سے زیادہ حصہ ڈال سکیں۔ اب جبکہ اودھ اوجھا سیاست میں آئے ہیں، وہ خاص طور پر تعلیم اور روزگار کے میدان میں بہت اہم کردار ادا کرنے جا رہے ہیں، جس سے دہلی اور ملک کو کافی فائدہ پہنچے گا۔
مسٹر سیسودیا نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ آج ملک کے معروف اودھ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ ذاتی طور پر میں اودھ اوجھا کو لے کر بہت پرجوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اودھ اوجھا نے نہ صرف کروڑوں نوجوانوں کو متاثر کیا ہے بلکہ اپنے کام سے ان کی زندگیوں کو بھی بدل دیا ہے۔
اس موقع پر مسٹر اوجھا نے کہا کہ تعلیم ایک ایسا ذریعہ ہے جو خاندان، سماج اور قوم کی روح ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم شیرنی کا دودھ ہے، جو پیے گا وہ دھاڑے گا۔

Tags: بابا صاحبتعلیمدہلیعام آدمی پارٹینئی سمتنوجوان
ShareTweetSend
Previous Post

انتخابی عمل کو شفاف بنانے کا اویسی کا تقاضہ

Next Post

چین میں ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑے گی ٹرین

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
چین میں ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  دوڑے گی ٹرین

چین میں ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑے گی ٹرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In