پیر, جون 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

دہلی کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی افواہ نکلی

اجدھانی دہلی کے کئی اسکولوں میں بم کی دھمکی کی وجہ سے پیر کی صبح گھنٹوں تک افراتفری کی صورتحال رہی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 9, 2024
in دہلی نامہ
0
دہلی کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی افواہ نکلی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 09 دسمبر (یو این آئی) راجدھانی دہلی کے کئی اسکولوں میں بم کی دھمکی کی وجہ سے پیر کی صبح گھنٹوں تک افراتفری کی صورتحال رہی۔دہلی پولیس کے ایڈیشنل پولیس کمشنر سنجے کمار تیاگی نے پھر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی کئی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مکمل جانچ کی۔ ابتدائی تفتیش میں کوئی بھی مشکوک چیز نہیں ملی ہے۔

انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ ”آج صبح دہلی کے کچھ اسکولوں میں ای میل موصول ہوئی تھی کہ اسکولوں میں بم کا خطرہ ہے۔ فوری طور پر پولیس کی ٹیمیں وہاں پہنچ گئیں اور ہم نے اسکولوں اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنایا۔ "پولیس مسلسل تحقیقات کر رہی ہے اور ہم جلد ہی ای میل کے ماخذ تک پہنچیں گے اور اس کے خلاف کارروائی کریں گے۔”

مسٹر تیاگی نے لوگوں سے امن و امان پر اعتماد کے ساتھ ساتھ امن برقرار رکھنے کی اپیل کی اور انہیں یقین دلایاکہ ”میں دہلی کے لوگوں اور تمام والدین کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ دہلی پولیس اسکولوں اور آپ کے بچوں کی حفاظت کے لیے اپنی پوری کوشش کر رہی ہے۔‘‘

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دارالحکومت کے 40 سے زائد نجی اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یہ دھمکیاں ملنے کی اطلاع صبح تقریباً 6.15 بجے پچھم وہار کے جی ڈی گوئنکا اسکول میں اور صبح 7.05 بجے آر کے پورم کے ڈی پی ایس اسکول میں سامنے آئی۔اسکولوں میں بم رکھنے کے خطرات کی اطلاع ملی ہے، پولیس کے علاوہ دہلی فائر سروس کے افسران بھی فائر انجن کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ گہری تفتیش کے بعد کہیں سے کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔اس سے قبل پولیس ذرائع نے بتایا تھا کہ کئی اسکولوں کو فون کے ذریعے دھمکیاں دی گئیں۔

Tags: ابتدائی تفتیشای میلایڈیشنل پولیس کمشندھمکیدہلیدہلی پولیسراجدھانی
ShareTweetSend
Previous Post

رئیل اسٹیٹ کمپنی کے آفس کا طارق انورکے ہاتھوں افتتاح

Next Post

حکومت عوامی مسائل پر بحث نہیں چاہتی: پرینکا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
حکومت عوامی مسائل پر بحث نہیں چاہتی: پرینکا

حکومت عوامی مسائل پر بحث نہیں چاہتی: پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In