ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

موئترا نے پھر اڈانی اور بی جے پی کو نشانہ بنایا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 29, 2023
in خاص خبریں
0
موئترا نے پھر اڈانی اور بی جے پی کو نشانہ بنایا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) لوک سبھا ممبر کے طور پر اپنی سرکاری لاگ ان آئی ڈی کو استعمال کے لئے ایک صنعتکار کو دینے کے الزام میں گھریں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے کہا کہ ان پر پیسہ لے کر پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام ناکام ہوچکا ہے اوراب وہ قومی سلامتی کا الزام لگارہی ہے۔
محترمہ موئترا نے ایکس پر کہا، "بی جے پی نے پہلے کہا ‘سوال کے لیے پیسہ لئے’ وہ بے کار گیا، کیونکہ اس جھوٹے الزام کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اب قومی سلامتی کی بات آگئی ہے۔ کیا یہ واقعی؟”
انہوں نے ایکس پر اسی پوسٹ میں کہا ہے کہ ہر ایم پی کا سوال جواب کا پورٹل اس کی ٹیم کے کم از کم 10 لوگ ہر روز لاگ ان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا مدا یہ نہیں، بلکہ یہ ہے کہ اڈانی کی ملکیت والے فارن پورٹ فولیو انویسٹمنٹ (ایف پی آئی) کو بندرگاہ اور ہوائی اڈے خریدنے کے لیے وزارت داخلہ کی منظوری کیسے ملی، جب کہ وہ کمپنی ایک دھوکہ باز کمپنی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے محترمہ موئترا کے ایک پرانے دوست کے ذریعہ تحقیقاتی ایجنسیوں سے شکایت کو بنیاد بناکر لوک سبھا اسپیکر سے ان کے خلاف ی شکایت کی ہےاور کہا ہے کہ ترنمول کی اس رکن پارلیمنٹ نے ہیرانندانی گروپ کے درشن ہیرانندنی کو اپنی لاگ ان آئی ڈی کا پاس ورڈ دیاتھا، جو دبئی میں رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رکن پارلیمنٹ کی لاگ ان آئی ڈی کا اڈانی گروپ کے خلاف سوال اٹھانے کو لے کر غلط استعمال کیا گیا ہے۔
دوسری جانب لوک سبھا کی ایتھکس کمیٹی نے محترمہ موئترا کو 2 نومبر کو پیش ہونے کے لیے بلایا ہے۔ اس سے قبل، محترمہ مہوا نے پیش ہونے کے لیے اپنے مصروف شیڈول کا حوالہ دیتے ہوئے مزید وقت مانگا تھا اور کہا تھا کہ وہ 5 نومبر سے پہلے پیش نہیں ہو سکتیں کیونکہ ان کے پہلے سے پروگرام طے ہیں۔

Tags: پیسےسوالقومی سلامتی
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں زمین ہل گئی، سینکڑوں عمار تیں زمین بوس

Next Post

القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In