پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

چار دنوں میں 48 اسرائیلی فوجی مارے گئے، حماس کا دعویٰ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 25, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کی سیکیورٹی کی قلعی کھول دی: ماہرین
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ، 25 دسمبر (یو این آئی) حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ چار دنوں میں مہم کے لڑاکوں کے ہاتھوں 48 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 35 فوجی ساز و سامان کو نقصان پہنچا ہے۔حماس کے عسکری ونگ القسم بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلی گرام پر کہا کہ ’’گزشتہ چار دنوں کے دوران القسم کے لڑاکے 35 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے اور 48 اسرائیلی فوجیوں اور متعدد دیگر کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہو ئے اور کئی زخمی ہو ئے ہیں۔
واضح رہے کہ 7 اکتوبر کو حماس نے غزہ پٹی سے اسرائیل کے خلاف زبردست راکٹ حملہ کیا، سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کی۔ اس کے نتیجے میں 1,200 سے زیادہ اسرائیلی مارے گئے اور تقریباً 240 کو اغوا کر لیا گیا۔ اسرائیل نے جوابی حملہ کیا اور غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیا۔ اسرائیل نے حماس کے جنگجوؤں کو ختم کرنے اور یرغمالیوں کو بچانے کے بیان کردہ ہدف کے ساتھ غزہ میں زمینی دراندازی شروع کی۔ مقامی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ میں اب تک 20,400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔24 نومبر کو قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے آغاز، کچھ قیدیوں اور یرغمالیوں کے تبادلے اور غزہ کو انسانی امداد کی ترسیل کے معاہدے کی ثالثی کی۔ اس جنگ بندی کو کئی بار بڑھایا گیا اور یہ یکم دسمبر کو ختم ہوئی۔

Tags: اسرائیلالقسمالقسم بریگیڈزحماسراکٹغزہفوجی
ShareTweetSend
Previous Post

2023 میں بالی ووڈ کے باکس آفس پرشاہ رُخ کی بادشاہت قائم رہی

Next Post

محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی

محنت کشوں کو انصاف ملنے کے لیے یاد رکھا جائے گا 25 دسمبر کا دن: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In