جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی میں 50 لاکھ جھگی میں رہنے والوں کو پکے گھر ملیں گے: پوری

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 30, 2022
in آئینہ شہر
0
دہلی میں 50 لاکھ جھگی میں رہنے والوں کو پکے گھر ملیں گے: پوری
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے ووٹنگ سے چار دن قبل آج یہاں مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت میں شہری ترقی اور غریبی کے خاتمے کے وزیر ہردیپ پوری نے اعلان کیا کہ 50 لاکھ سے زیادہ مزید کچی آبادیوں(جھگی میں رہنے والوں) کو ان کی جگہ پر پکے گھر دیے جائیں گے مسٹر پوری نے بی جے پی کے مرکزی دفتر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ قومی راجدھانی کی باز آباد کاری سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں وگیان بھون سے کالکاجی میں معاشی طور پر کمزور طبقات کے لیے بنائے گئے 3,000 سے زیادہ فلیٹوں کی چابیاں ان کے حوالے کیں۔ جیلر والا باغ میں بھی ایک پروجیکٹ ہے جس میں بڑی تعداد میں فلیٹس تعمیر کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کٹھ پتلی کالونی اور کچھ دوسرے پروجیکٹ بھی ہیں۔ مرکزی حکومت غریبوں کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق دہلی کی آبادی 1.67 کروڑ مانی گئی تھی۔ اب جب اگلی مردم شماری ہوگی تو دہلی کی آبادی 2 کروڑ سے زیادہ ہوگی۔ ہماری اسکیمیں جو ابھی نافذ ہیں، جہاں ’جھگی وہاں مکان‘ کے تحت 10 لاکھ مستفید ہوں گے۔
ایم سی ڈی کے بی جے پی کے منشور کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر پوری نے کہا کہ ہم نے منشور میں کچھ اعداد و شمار بھی دیے ہیں۔ غیر منظم کالونیوں میں 50 لاکھ شہریوں کو ’پی ایم ادے‘ اسکیم کے تحت فائدہ ملے گا۔ ’جہاں جھگی-وہاں مکان‘ اسکیم سے تقریباً 10 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ لینڈ پولنگ اسکیم کے تحت 75 لاکھ لوگ مستفید ہوں گے۔ مجموعی طور پر، دہلی کی تقریباً دو کروڑ آبادی میں سے 1 کروڑ 35 لاکھ شہری اس ری ڈیولپمنٹ کا فائدہ اٹھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت دہلی میں 675 کلسٹر ہیں۔ اس میں سے 376 کلسٹرز یا 172 ہزار مکانات ڈی ڈی اے اور مرکزی حکومت کی زمین پر ہیں۔ اس میں سے ہم نے 210 میں کام مکمل کر لیا ہے۔ لوگوں سے فارم بھرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

Tags: پوریجھگیدہلی
ShareTweetSend
Previous Post

پرنئے رائے اور رادھیکا رائے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی

Next Post

24 برسوں سے جیل میں قید محمد یعقوب عبدالمجید واصغر قادر شیخ کوملی ضمانت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تعلیمی اداروں میں یکساں ڈریس کوڈ کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والی عرضی مسترد

24 برسوں سے جیل میں قید محمد یعقوب عبدالمجید واصغر قادر شیخ کوملی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In