اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات بورڈ کی طرز پر ہوں گے :شیوراج

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 4, 2022
in دیار وطن
0
پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات بورڈ کی طرز پر ہوں گے :شیوراج
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ریاست کے اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں کی تعلیم کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے سرکاری اسکولوں کے ساتھ ساتھ سرکاری تسلیم شدہ غیر سرکاری اور امداد یافتہ اسکولوں میں 5ویں اور 8ویں کے امتحانات بورڈ پیٹرن پر منعقد ہوں گے ۔مسٹرچوہان محکمہ اسکولی تعلیم اور قبائلی امور کی جانب سے نئے تعینات اساتذہ کے تربیتی پروگرام سے خطاب کررہے تھے ۔
بھوپال کے بی ایچ ای ایل دسہرہ گراؤنڈ میں منعقد تربیتی پروگرام میں قبائلی امور وزیر مینا سنگھ مانڈوے اور اسکولی تعلیم کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اندر سنگھ پرمار موجود تھے ۔ سرسوتی وندنا اور مدھیہ پردیش ترانے کے بعد، پروگرام کا آغاز وزیر اعلیٰ کے ذریعہ چراغ جلانے اور کنیا پوجن سے ہوا۔ مسٹرچوہان نے محکمانہ تربیتی پالیسی اور محکمانہ اثاثوں کی دیکھ بھال کے لیے گائیڈ بھی جاری کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ان اسکولوں میں انٹرنل اسیسمنٹ کو بھی باقاعدگی سے یقینی بنایا جائے گا۔ بچوں کا مستقبل سنوارنا اساتذہ کی ذمہ داری ہے ۔ جس طرح اساتذہ بچوں کو سنواریں گے ، اسی طرح ملک اور ریاست کی تعمیر ہوگی۔ ہندوستان کی تقدیر کے خالق طلبہ ہیں اور طلبہ کے تخلیق کار اساتذہ ہیں۔ آج کا پروگرام اساتذہ کی عزت افزائی اور سلام پیش کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے ۔

Tags: بورڈ امتحاناتشیوراجمدھیہ پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کی سب سے کم عمر میئر نے سب سے کم عمر ایم ایل اے سے شادی کی

Next Post

پاکستان نے ہندوستان سے شکست کا بدلہ لے لیا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
پاکستان نے ہندوستان  سے شکست کا بدلہ لے لیا

پاکستان نے ہندوستان سے شکست کا بدلہ لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In