پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سماجی انصاف ہی سماجی برائیوں کا علاج ہے: اسٹالن

دراوڑ منیتر کزگم اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے کہا کہ آئین سماجی انصاف کو ان لوگوں کی مدد کے طور پر بیان کرتا ہے جو سماجی اور تعلیمی طور پر مواقع سے محروم ہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 3, 2024
in دیار وطن
0
اسٹالن دوسری بار ڈی ایم کے کے صدر منتخب
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنئی/نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی) دراوڑ منیتر کزگم (ڈی ایم کے) اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے منگل کو کہا کہ سماجی انصاف ہی سماجی برائیوں کا علاج ہے۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ڈی ایم کے ایم پی پی ولسن کی جانب سے نئی دہلی میں منعقدہ آل انڈیا سوشل جسٹس فیڈریشن کی تیسری قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر اسٹالن نے کہا کہ سماجی انصاف کا حصول صرف ایک ریاست یا پورے ہندوستان کا معاملہ نہیں ہے بلکہ جہاں کہیں بھی ہو خواہ چھپا ہوا، نظر آرہاہو، چھوت چھات ہو، غلامی ہو یا ناانصافی، سماجی انصاف ہی ان معاشرتی برائیوں کا علاج ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سماجی انصاف میں سماجی اور تعلیمی لحاظ سے محروم لوگوں کی بہتری شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین سماجی انصاف کو ان لوگوں کی مدد کے طور پر بیان کرتا ہے جو سماجی اور تعلیمی طور پر مواقع سے محروم ہیں، تاہم مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت سماجی انصاف کو مؤثر طریقے سے نافذ نہیں کر رہی ہے۔ گزشتہ دہائی میں مرکزی حکومت کے محکموں میں پسماندہ طبقات کے لیے 27 فیصد ریزرویشن کو پوری طرح سے لاگو نہیں کیا گیا ہے۔مسٹر اسٹالن نے کہا کہ بی جے پی نہیں چاہتی کہ غریب، محروم، پسماندہ طبقات، درج فہرست ذات یا درج فہرست قبائل آگے بڑھیں۔ اسی لیے وہ سماجی انصاف کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وہ ریزرویشن میں معاشی معیارات لگانے پر تلے ہوئے ہیں۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیدراوڑ منیتر کزگمریزرویشنسماجسماجی انصافمعاشرتی برائیویڈیو کانفرنسنگ
ShareTweetSend
Previous Post

چین میں ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑے گی ٹرین

Next Post

مسلح افواج کی جدید کاری کا راجناتھ کا عزم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راج ناتھ سنگھ کا امریکی وزیر دفاع کو ٹیلی فون

مسلح افواج کی جدید کاری کا راجناتھ کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In