ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

حسن نعیمی کی رہائش گاہ پر غیر طرحی شعری نشست منعقد

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جولائی 19, 2023
in دیارِادب
0
حسن نعیمی کی رہائش گاہ پر غیر طرحی شعری نشست منعقد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ شب حسن نعیمی کی رہائش گاہ پر ایک غیر طرحی شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
جس کی سرپرستی شاہد حسین نعیمی اور صدارت بشر مولوی نے کی،نظامت کے فرائض حسان ساحر نے انجام دٸیے،بطورمہمان خصوصی کی حیثیت سے نسیم گڈو،صحافی جاوید اختر،صحافی خالد محمود،احتشام عالم (چاند)نے شرکت کی،حافظ سلمان بلالی کی نعت پاک سے نشست کا آغاز ہوا،نشست میں پڑھے گئے اشعار نذر قارئین ہیں۔

ابھی سے آپ کی آنکھوں میں آنسو آئے جاتے ہیں
ابھی تو داستان غم سنائی ہی نہیں ہم نے
بشر مسولوی
چمن میں جب بھی بہاروں کو اقتدار ملا
خزاں فروشوں نے پھولوں کے نام جل کے لیے
حسن عابدی فتح پوری
پکارا سب کو جاتا ہے مساجد کی اذانوں سے
مگر جاتا وہی ہے جس کو بھی توفیق قدرت ہے
مطیع اللہ حسینی
بہت اداس ہے اب یہ دہائی مانگتا ہے
ہمارا قلب ہی ہم سے صفائی مانگتا ہے
حسن نعیمی
ہیں مسلماں با وفا خود بولے گا دل آپ کا
آنکھ سے چشمہ تعصب کا ہٹا کر دیکھیے
حسان ساحر
تلاشی مدارس کی جب چاہو لےلو
کلام خدا کے سوا کچھ نہیں ہے
وثیق الرحمن شفق
تقسیم ہو رہے ہیں وہاں والدین بھی
تعلیم یافتہ جو بڑا خاندان تھا
حسیب یاور
برسات پتھروں کی ہوئی جس طرف گیا
اتنا مجھے دوانہ بنا کر چلے گئے
عتیق فتح پوری
اے خدا تو کر پوری میرے دل کی یہ حسرت
میں حلال پیسوں سے ماں کو حج کراؤں گا
حافظ سلمان بلالی
بس ان کی ایک جھلک دیکھ کر مرے دل میں
لگی جو آتش الفت تو پھر بجھی ہی نہیں
بسمل مسولوی
روبروئےنظر جب پری أگئی
یاد قدرت کی کاریگری أگئی
جاوید یوسف
ہم سبھی مل کر رہیں اک باپ کی اولاد ہیں
ہندو مسلم سکھ عیسائی سب کو یہ پیغام ہے
سلمان فتح پوری


ان کے علاوہ نشست میں ونود کمار چودھری، محفوظ فتح پوری،شاداب انور، تنویر خان،غفران خان،حافظ عثمان غنی،سید حسین اظہر نعیمی، سید احمد نعیمی،سید کلیم واجد نعیمی، سید ذیشان شاہد نعیمی،سید کامران شاہد نعیمی،سید شہباز حسین نعیمی،سید شہزاد حسین نعیمی،پپو ملک،جاوید ٹھیکیدار،کفیل احمد انصاری،محمد شاداب موجود رہے۔آخر میں حسن نعیمی نے تمام شعراء و سامعین کا کلماتِ تشکر ادا کیا۔

Tags: بارہ بنکیحسن نعیمیشعری نشست
ShareTweetSend
Previous Post

یو ڈی او کی میٹنگ، اردو اداروں کی بدحالی پر افسوس کا اظہار

Next Post

مالیگاؤں دھماکہ کیس میں سبکدوش اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس موہن کلکرنی کا بیان درج

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ میں سرکاری گواہ نمبر 319 کی کورٹ میں گواہی

مالیگاؤں دھماکہ کیس میں سبکدوش اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس موہن کلکرنی کا بیان درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In