اتوار, اگست 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ہندوستان کی شاندار جیت

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 11, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ہندوستان کی شاندار جیت
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں ہندوستان نے پاکستان کو 228 رن کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ 356 رن کے جواب میں پاکستانی بیٹرز 128رن ہی بنا سکے۔ رنز کے اعتبار سے ون ڈے کرکٹ میں یہ پاکستان کی دوسری بدترین شکست ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق 9 رنز بنا کر جسپریت بمراہ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ کپتان بابر اعظم 10 رنز بنانے کے بعد 43 کے مجموعے پر ہاردیک پانڈیا کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ پاکستانی ٹیم نے 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 44 رنز بنائے۔ اس موقع پر بارش کے باعث میچ روکا گیا تھا، لیکن میچ بارش رکنے کے بعد دوبارہ شروع ہوا تو تین رنز کے اضافے کے بعد محمد رضوان 2 رنز بنا کر شردل ٹھاکر کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ تیس رنز کی پارٹنرشپ کے بعد 77 کے مجموعے پر فخر زمان بھی دم توڑ گئے۔ انہیں کلدیپ یادیو نے بولڈ کیا۔ فخر نے 50 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔ میچ میں چہرے پر گیند لگ کر زخمی ہونے والے سلمان علی آغا 32 گیندوں پر 23 رنز بنانے کے بعد 96 کے مجموعے پر کلدیپ یادیو کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔ شاداب خان بھی کلدیپ یادیو کی گیندوں کو نہ سمجھ سکے اور چھکا لگانے کی کوشش میں انکی گیند پر باؤنڈری پر کیچ دے بیٹھے۔ شاداب نے 10 گیندوں پر 6 رنز بنائے۔ پاکستان کو ساتواں نقصان افتخار احمد کی صورت میں اٹھانا پڑا جب کلدیپ یادیو کی ہی گیند پر انہیں کیچ دے بیٹھے۔ پاکستان کی آٹھویں اور آخری وکٹ فہیم اشرف کی صورت میں گری، انہیں بھی کلدیپ یادیو نے آؤٹ کیا۔ نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کے باعث بیٹنگ کے لیے نہ آئے۔ بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو نے صرف 25 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہادیک پانڈیا، جسپریت بمراہ اور شردل ٹھاکر نے ایک ایک وکٹ لی۔
قبل ازیں کولمبو میں بارش کی وجہ سے ریزرو ڈے پر جانے والے ایشیا کپ سپر فور میچ آج دوبارہ پاکستانی وقت کے مطابق 4 بج کر 10 منٹ پر شروع ہوا۔وکٹ پر موجود وراٹ کوہلی اور کے ایل راہول نے پہلے محتاط انداز اپنایا اور پھر جارحانہ کھیل شروع کیا۔ کے ایل راہول نے 100 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی جبکہ ویرات کوہلی نے 84 گیندوں پر اپنی سنچری بنائی۔
پاکستانی بولرز ہندوستانی بلے باز کے ایل راہل اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے میں ناکام رہے۔ یوں بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 356 رنز بنائے۔

Tags: 356 رنایشیا کپسپر فور
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی حکومت نے پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کر دی

Next Post

مہاراشٹر کے ستارہ میں ہونے والے تشدد کی جماعت اسلامی مہاراشٹر کے صدر نے کی مذمت

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مہاراشٹر کے ستارہ میں ہونے والے تشدد کی جماعت اسلامی مہاراشٹر کے صدر نے کی مذمت

مہاراشٹر کے ستارہ میں ہونے والے تشدد کی جماعت اسلامی مہاراشٹر کے صدر نے کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تیجسوی یادو کی ضمانت منسوخی کیلئے سی بی آئی عدالت پہنچ گئی

تیجسوی یادو کیخلاف یوپی میں مقدمہ درج

اگست 23, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

اگست 21, 2025
بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

اگست 23, 2025
مہیش بھٹ کا اصلی نام ’اسلم‘ ہے، کنگنا کا دعویٰ

منڈی سے کنگنا کی جیت پر اُٹھاسوال

اگست 12, 2025
وزیر اعظم کی ازبک صدر  سے فون پر بات چیت

وزیر اعظم کی ازبک صدر سے فون پر بات چیت

اگست 12, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

آدھار کو شہریت کا ثبوت نہ ماننا درست: سپریم کورٹ

اگست 12, 2025
غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

غزہ میں خوراک کا بحران شدید تر ہوگیا

اگست 12, 2025
کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

کولگام میں تصادم،دو دہشت گرد ہلاک

اگست 2, 2025
وزیر تعلیم  نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

وزیر تعلیم نے کیا چناربک فیسٹیول کا فتتاح

اگست 2, 2025
برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In