جمعہ, نومبر 7, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

ڈمپل کی ریکارڈ ووٹوں سے جیت نیتا جی کو سچی خراج عقیدت:اکھلیش

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 21, 2022
in بزم شمال
0
ڈمپل کی ریکارڈ ووٹوں سے جیت نیتا جی کو سچی خراج عقیدت:اکھلیش
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اٹاوہ(یواین آئی)سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ مین پوری لوک سبھا ضمنی الیکشن میں جسونت نگر اسمبلی حلقہ یقینی طور سے ریکارڈ ووٹوں سے ایس پی امیدوار ڈمپل یادو کو کامیاب کر کے ملائم سنگھ یادو کو اپنی سچی خراج عقیدت پیش کرے گا انہوں نے کہا کہ نیتا جی سے کافی قریب جسونگ نگر ہر الیکشن میں سماج وادیوں کو جتانے کا نیا ریکارڈ بنانے میں اپنا ہی ریکارڈ توڑتی رہی ہے۔ اس لئے پوری ریاست اور ملک میں اس اسمبلی کا نام ریکارڈ توڑ جسونت نگر کے نام سے مشہور ہے۔
یادو نے کارکنوں سے بھرے سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کبھی جسونت نگر ووٹ مانگنے نہیں آئے نہ ہی کبھی یہاں انتخابی مہم چلائی۔ کیونکہ یہاں کے لوگ اپنے دل سے نیتا جی اور شیوپال سنگھ سے جڑے تھے۔جب بھی کوئی لوک سبھا یا اسمبلی الیکشن ہوا یہاں کے لوگوں نے سماج وادی پارٹی کو جتانے کا کام کیا ہے۔ جسونت نگر کے ووٹ کھلتے ہی اپوزیشن امیدوار کے پسینے چھوٹ جاتے تھے۔
انہوں نے کہا” بی جے پی جھوٹ اور نفرت بھری باتوں کے علاوہ کبھی عوام کے بارے میں نہیں سوچتی ہے۔ ہم پر ہمیشہ کنبہ پروری کا الزام لگاتی رہی ہے۔ جب ہم اور چچا الگ تھے تو یہ پارٹی کے ذریعہ کہا جاتا تھا کہ اپنا کنبہ سنبھال نہیں پاتے ملک یا ریاست کو کیا سنبھالیں گے۔ اب جبکہ ہم ایک ہیں تو اس پارٹی کے لوگ ہم پر کنبہ پروری کا الزام لگانے لگے ہیں۔
ایس پی صدر نے کہا کہ نیتا جی اور شیوپال سنگھ یادو نے جسونت نگر کی ترقی ہوئی۔ علاقے کی ترقی کے نیتا جی کے بقیہ رہ گئے کاموں کو اب ڈمپل یادو اور چچا(شیوپال) مل کر پورا کریں گے۔
بھیڑ سے پورے طور سے بھرے پنڈال میں والد ملائم سنگھ یادو کی یاد ومیں جذباتی ہوئے اکھلیش نے کہا’ آج بھی لوگ نیتا جی کو امر رہے کے نعرے کے ساتھ نہیں بلکہ زندہ باد کے نعرے کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ جسونت نگر آکر اکھلیش یادو کے چہرے پر کافی چمکن اور جوش دکھائی دیا۔ بھیڑ دیکھ کر وہ کافی خوش نظر آئے اور اسٹیج پرپہنچتے ہی انہوں نے کافی دیر تک کھڑے ہوکر لوگوں کا سلام قبول کیا۔
اس دوران چچا شیوپال ان کے ساتھ کھڑے رہے۔ اسٹیج پر بھی شیوپال ان کے ساتھ بیٹھے لگاتار ان سے بات چیت کرتے رہے اس سے کارکنوں کو یہ احساس ہوگیا کہ چچا بھتیجے اب دل سے مل گئے ہیں۔انہوں نے جذباتی موضوعات پر زور دیتے ہوئے جسونت نگر سے نیتا جی کے وابستگی کے سلسلے میں علاقے کے لوگوں کی تعریف کی اور نیتا جی کے ذریعہ چھوڑے گئے ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے کا وعدہ کیا۔

Tags: اکھلیشجیتڈمپلسچی خراج عقیدت
ShareTweetSend
Previous Post

جموں میں برڈفلو کی دستک، الرٹ جاری

Next Post

آج پھر لگے گا روزگار میلہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
آج پھر لگے گا روزگار میلہ

آج پھر لگے گا روزگار میلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In