بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

عباس انصاری کومئو کی عدالت سے ملی ضمانت

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 21, 2022
in خاص خبریں
0
عباس انصاری کی گرفتاری پر تا حکم ثانی روک
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مختار انصاری کے دوسرے فرزند کو بھی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں دی راحت

مئو( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی مختار انصاری کے دونوں بیٹوں عباس انصاری اور عمر انصاری نے اس وقت راحت کی سانس لی جب مئو کی ایک عدالت سے انھیں ضمانت مل گئی۔ مختار انصاری کے بڑے بیٹے مئو صدر سیٹ سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے رکن اسمبلی ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ چھوٹے بھائی عمر انصاری پر 2022 کے اسمبلی انتخاب کے دوران بغیر اجازت جلوس نکالنے اور بھیڑ جمع کرنے کو لے کر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی معاملے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں مئو کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کی جج شویتا چودھری نے دونوں بھائیوں کو ضمانت دینے کا فیصلہ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی معاملے میں یہ مقدمہ انتخاب کے وقت مئو شہر کوتوالی میں عباس انصاری اور ان کے چھوٹے بھائی سمیت کچھ دیگر لوگوں کے خلاف بھی درج کیا گیا تھا۔ آج جب اس معاملے میں سماعت ہو رہی تھی تو عباس انصاری کے کورٹ روم میں موجودگی کے وقت کچہری احاطہ کے اندر بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی۔ ضمانت ملنے کے بعد عدالت سے باہر نکلے عباس انصاری نے کہا کہ ’’ضمانتی دفعات میں وارنٹ تھا۔ اسی کے لیے عدالت کے سامنے پیش ہوئے تھے اور اب انصاف مل گیا ہے۔‘‘
عباس انصاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’اس معاملے میں میرے علاوہ میرے بھائی اور چچا بھی ملزم تھے۔ باقی سبھی کی ضمانت ہو چکی تھی۔ ہم لوگوں کی ضمانت بچی ہوئی تھی، اور آج ہمیں بھی ضمانت مل گئی۔‘‘

Tags: عباس انصاریمئومختار انصاری
ShareTweetSend
Previous Post

عبدالحاکم ادریس نے سُنائی ایغور مسلموں پر چین کے ظلم کی داستان

Next Post

ایران کے حالیہ مظاہروں میں اب تک 244 احتجاجیوں کی ہلاکتیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران میں اب تک کریک ڈاؤن میں 76 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ

ایران کے حالیہ مظاہروں میں اب تک 244 احتجاجیوں کی ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In