ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راجستھان کے تقریباً 63 ہزار ووٹر گھر بیٹھے اپنا ووٹ ڈال سکیں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 14, 2023
in خاص خبریں
0
مہاراشٹر: 608 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا اعلان
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور، 14 نومبر (یو این آئی) راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے آئندہ اسمبلی عام انتخابات میں پہلی بار گھر بیٹھے ووٹنگ کی سہولت کے تحت اس بار منگل سے تقریباً 63 ہزار ووٹر ( بزرگ شہری اور معذور) ووٹ ڈالیں گے۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے یہ بات بتائی۔راجستھان کا الیکشن ڈپارٹمنٹ جامع اور منصفانہ انتخابات کے عزم کے ساتھ کام کر رہا ہے اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات کے مطابق، ریاست میں پہلی بار 80 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ شہریوں اور 40 فیصد سے زائد معذوری کے زمرے کے خصوصی ووٹروں کے لیے اسمبلی عام انتخابات میں گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کا آغاز کیا گیا ہے۔ مسٹر گپتا نے کہا کہ منگل سے پوری ریاست میں ہوم ووٹنگ کا پہلا مرحلہ شروع کیا گیا ہے۔ ہوم ووٹنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ 1401 ووٹر بیتو اسمبلی حلقہ سے ہیں، 855 ولبھ نگر سے، 819 ڈنگر پور، 652 مالویہ نگر، 666 سول لائنز اور 553 ووٹر ہوم ووٹنگ کے لیے شاہ پورہ اسمبلی حلقہ سے ہیں۔ وہیں ریاست میں سب سے کم ووٹروں کی تعداد کرولی اسمبلی حلقہ سے 15 ہے، اس کے بعد پپلڈا سے 65، ہندولی سے 81 اور تیجارہ سے 109 ہیں جنہوں نے اس سہولت کے لیے درخواست دی ہے۔انہوں نے کہا کہ 62 ہزار 927 اہل ووٹرز نے بطور متبادل اس سہولت کےلئے درخواست دی ہے۔ ریاست میں اسمبلی عام انتخابات میں پہلی بار دی جارہی اس سہولت کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ گزشتہ چار نومبر تھی۔

Tags: اسمبلی انتخاباتراجستھانگھرووٹر
ShareTweetSend
Previous Post

یوم پیدائش کے موقع پر یاد کئے گئے پنڈت نہرو

Next Post

ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری کی موت

ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In