پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

"گالی باز” شری کانت تیاگی کی ضمانت عرضی خارج

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 2, 2022
in آئینہ شہر, خاص خبریں, دیار وطن
0
"گالی باز” شری کانت تیاگی کی ضمانت عرضی خارج
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ایجنسیاں):نوئیڈا کے گرینڈ اومیکس سوسائٹی میں ایک خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور گالی گلوچ کرنے کے ملزم شری کانت تیاگی کو فی الحال جیل سے چھٹکارا ملتا نظر نہیں آ رہا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ نے گینگسٹر ایکٹ میں اس کی ضمانت عرضی پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ انھیں یہ راحت نہیں دی جانی چاہیے۔ یعنی ضمانت عرضی کو عدالت نے خارج کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ علاوہ ازیں عدالت میں پولیس نے ملزم کے خلاف تین نئے اور چھ پرانے کیسز کی جانکاری بھی دی ہے۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے قومی آواز ڈاٹ کام نے بتایا کہ شری کانت تیاگی معاملے میں جمعہ کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں سماعت ہوئی اور اس دوران عدالت نے ان کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے معاملے میں ضمانت عرضی کو خارج کر دیا۔ اس سے پہلے بھی گزشتہ ہفتہ ان کے خلاف عدالت میں سماعت ہوئی تھی، اور تب انھیں عدالت نے تین معاملوں میں ضمانت دے دی تھی۔ ضمانت ملنے کے بعد بھی ملزم شری کانت تیاگی کو جیل سے رِہا نہیں کیا گیا تھا۔ آج اگر گینگسٹر ایکٹ میں ضمانت عرضی منظور ہو جاتی تو امید کی جا رہی تھی کہ ملزم جیل سے باہر آ جاتا۔
گزشتہ سماعت کے دوران شری کانت تیاگی کو تعزیرات ہند کی دفعات 354، 420 اور گالی گلوچ کے معاملے میں ضمانت مل گئی تھی۔ لیکن تیاگی کے خلاف چار مقدمے درج کیے گئے تھے جن میں سے ایک گینگسٹر ایکٹ کا مقدمہ ہے۔ گرینڈ اومیکس سوسائٹی کیس کے بعد پولیس نے اس پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی اور بھاگتے پھر رہے شری کانت پر 25 ہزار روپے کا انعام بھی اعلان کیا تھا۔

Tags: شری کانت تیاگیضمانتگالی باز
ShareTweetSend
Previous Post

تیستا سیتلواڈ کوعدالت عظمیٰ سے عبوری ضمانت

Next Post

ہند اور متحدہ عرب امارات ’ثقافتی کونسل فورم‘ کے قیام پر متفق

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ہند اور متحدہ عرب امارات ’ثقافتی کونسل فورم‘ کے قیام پر متفق

ہند اور متحدہ عرب امارات ’ثقافتی کونسل فورم‘ کے قیام پر متفق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In