اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

لبنان میں فضائی حملہ، حزب اللہ کا فوجی افسر ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 4, 2024
in اخبارجہاں
0
لبنان میں فضائی حملہ، حزب اللہ کا فوجی افسر ہلاک
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیروت، 03 اگست (یو این آئی) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کا ایک فوجی افسر مارا گیا۔لبنانی فوجی ذرائع کے مطابق حملے میں ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔فوجی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوب مغربی میونسپلٹی باجوریہ کی ایک مرکزی سڑک پر سفر کرنے والی ایک کار پر فضا سے زمین پر مار کرنے والے تین میزائل داغے، جس کے نتیجے میں اس کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا، جس کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے ٹائر شہر میں اطالوی اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے کی شناخت علی نازیہ عبدالعلی کے نام سے ہوئی ہے جو لبنان کے جنوب مغربی قصبے عیطات میں حزب اللہ کا ایک فوجی افسر تھا جو سرحدی علاقے کے مغربی سیکٹر میں سرگرم تھا۔
مزید برآں، اسرائیل نے جمعہ کی رات شام اور لبنان کی سرحد پر حواش السید علی کے علاقے میں خوراک کے سامان سے لدے ٹرکوں کو نشانہ بناتے ہوئے تین حملے کیے، جس میں ایک شامی ڈرائیور زخمی ہوگیا۔حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے دھمکی دی ہے کہ وہ اسرائیلی حملے کا صحیح وقت اور جگہ پر بڑا جواب دیں گے۔

08 اکتوبر 2023 کو لبنان-اسرائیل سرحد پر اس وقت کشیدگی بڑھ گئی تھی جب حزب اللہ نے اسرائیل پر حماس کے حملے کے ساتھ یکجہتی کے اظہار میں اسرائیل کی طرف راکٹ فائر کئے۔ اس کے بعد اسرائیل نے جنوب مشرقی لبنان کی طرف بھاری توپ خانے سے جوابی فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی ڈرونعلی نازیہ عبدالعلیفضائی حملہلبنانمیزائل
ShareTweetSend
Previous Post

تمل ناڈو کے 21 ماہی گیروں کی گھر واپسی

Next Post

ریشبھ پنت اور ایشانت شرما دہلی پریمیئر لیگ میں کھیلیں گے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریشبھ پنت اور ایشانت شرما دہلی پریمیئر لیگ میں کھیلیں گے

ریشبھ پنت اور ایشانت شرما دہلی پریمیئر لیگ میں کھیلیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In