اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

اکشے نے بنایا سیلفی لینے کا عالمی ریکارڈ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 23, 2023
in دلچسپ, فن فنکار
0
اکشے نے بنایا سیلفی لینے کا عالمی ریکارڈ
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):بالی وڈ اداکار اکشے کمار ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ‘سیلفی’ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کے دوران انہوں نے نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔ اکشے نے بدھ کو ممبئی میں اپنے مداحوں کے ساتھ تین منٹ کے اندر سب سے زیادہ سیلفیز بنوا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔
اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ریکارڈ بناتے وقت کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔
اکشے کمار نے کہا کہ "میں نے زندگی میں جو کچھ حاصل کیا اور آج جہاں میں ہوں وہ صرف میرے مداحوں کی بے لوث محبت کی وجہ سے ہے، اور یہ میرا اُنہیں خصوصی خراجِ تحسین ہے۔”
اداکار نے بتایا کہ انہوں نے اپنے مداحوں کی مدد سے تین منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیز بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑا ہے۔ اکشے کمار نے تین منٹ میں 184 سیلفیز بنائیں۔ نیوز ایجنسی ‘اے این آئی’ کے مطابق اکشے کمار نے امریکی شہری جیمز اسمتھ کا ریکارڈ توڑا ہے جنہوں نے 22 جنوری 2018 میں کروز شپ میں تین منٹ کے دوران 168 سیلفیز بنائی تھیں۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ سن 2015 میں ہالی وڈ اسٹار ڈوائن جانسن نے لندن میں اپنی فلم سان اینڈریاس کے پریمیئر کے دوران بنایا تھا۔ ڈوائن جانسن نے تین منٹ کے دوران 105 سیلفیز بنائی تھیں۔
اکشے کمار کی فلم ‘سیلفی’ 24 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ ‘سیلفی’ ملیام زبان کی فلم ‘ڈرائیونگ لائسنس’ کی آفیشل ہندی ری میک ہے۔
‘سیلفی’ میں اکشے کمار کے ساتھ اداکار عمران ہاشمی، اداکارہ نشرت بھروچا اور ڈیانا پینٹی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

Tags: اکشےسیلفیعالمی ریکارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

وزیر خزانہ سیتا رمن کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات

Next Post

جھارکھنڈ میں ہاتھی نے 15افراد کی لی جان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جھارکھنڈ میں ہاتھی نے 15افراد کی لی جان

جھارکھنڈ میں ہاتھی نے 15افراد کی لی جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In