جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

عالیہ بھٹ نے نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2023
in فن فنکار
0
عالیہ بھٹ نے نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘کے لیے بہترین اداکارہ کانیشنل فلم ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیاہے۔
69ویں نیشنل فلم ایوارڈز 2023 کے فاتحین کا اعلان ہو گیا ہے۔ عالیہ بھٹ کو گنگوبائی کاٹھیاواڑی اور کریتی سینن کو مِمی کے لیے بہترین اداکارہ منتخب کیا گیا ہے۔اس جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر دو تصویریں شیئر کی ہیں اور خصوصی پوسٹ بھی لکھا ہے۔ پہلی تصویر میں، عالیہ ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘کے سگنیچر پوز کرتی نظر آ رہی ہیں۔ وہیں دوسری تصویر میں عالیہ اپنے چہرے کی خوشی دکھا رہی ہیں۔ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے عالیہ نے لکھا، ”سنجے سر کو،پوری ٹیم کو،میرے خاندان کے لیے..میری ٹیم کو اور میرے شائقین کے لئے یہ قومی ایوارڈ آپ کا ہے، کیونکہ آپ کے بغیر یہ کچھ بھی ممکن نہیں ہوگا۔ واقعی! میں بہت شکر گزار ہوں..میں ایسے لمحات کو ہلکے سے نہیں لیتی.مجھے امید ہے کہ میں جب تک ممکن ہو تفریح کرتی رہوں گی پیار اور روشنی گنگو (جسے عالیہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)۔عالیہ بھٹ نے بھی اپنی پوسٹ میں کریتی سینن کو بھی مبارکباد دی ہے۔ عالیہ نے لکھا، کریتی مجھے یاد ہے جس دن میں نے ممی کو دیکھا تھا آپ کو میسج کیا تھا۔ یہ اتنی ایماندار اور طاقتور کارکردگی تھی۔

Tags: بہترین اداکارہعالیہ بھٹیشنل فلم ایوارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

منی پورکے تشدد سے متعلق 21 مقدمات عدالت عظمیٰ کے حکم سے آسام منتقل

Next Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ دیر کیلئے جیل کا مزہ چکھنا پڑ گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ دیر  کیلئے جیل کا مزہ چکھنا پڑ گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ دیر کیلئے جیل کا مزہ چکھنا پڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In