بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جی-20 کی تیاریوں کے سلسلے میں کل جماعتی میٹنگ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 5, 2022
in دیار وطن
0
جی-20 کی تیاریوں کے سلسلے میں کل جماعتی میٹنگ

NEW DELHI, DEC 5 (UNI):- Prime Minister Narendra Modi attends G20 All Party Meeting, in New Delhi on Monday. UNI PHOTO-132U

0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی لحاظ سے دنیا کے 20 مضبوط ممالک کے گروپ جی-20 کی صدارت سنبھالنے کے بعد اس سے متعلق پروگراموں پر اتفاق رائے قائم کرنے کے مقصد سے کل جماعتی میٹنگ طلب کی۔
راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس میٹنگ میں تقریباً 40 پارٹیوں کے صدور اور لیڈروں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن، وزیر تجارت وصنعت پیوش گوئل بھی موجود تھے۔
آل پارٹی میٹنگ میں بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا، کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، ترنمول کانگریس کی صدر اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، دراوڈا منیترا کزاگم (ڈی ایم کے) کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن، تیلگو دیشم پارٹی کے صدر چندرابابو نائیڈو نے شرکت کی۔ بیجو جنتا دل کے صدر اور اڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک، شیو سینا کے لیڈر اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور شمال مشرقی ریاستوں کی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

یہ میٹنگ مرکزی حکومت کی طرف سے ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے جی-20 سربراہی اجلاس اور ملک بھر میں منعقد ہونے والی 100 سے زیادہ تقریبات کے لیے تجاویز حاصل کرنے، تبادلہ خیال اور حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے بلائی گئی تھی۔
ہندوستان نے یکم دسمبر کو باضابطہ طور پر جی-20 کی صدارت سنبھال لی ہے۔ اس سال دسمبر سے ملک کے مختلف مقامات پر 100 سے زیادہ جی-20 ممالک کے مختلف اجلاس منعقد کیے جانے ہیں۔ جی-20 کے لیڈروں کی سربراہی کانفرنس آئندہ سال 09 اور 10 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی ہے۔

Tags: جی-20راشٹرپتی بھونکل جماعتی میٹنگ
ShareTweetSend
Previous Post

ستیندر جین کے معاملے میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری

Next Post

بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر حیدرآباد میں جلسہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر حیدرآباد میں جلسہ

بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر حیدرآباد میں جلسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In