اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

امرت بھارت ایکسپریس ٹرینیں مشرقی ہند میں روزانہ 80 روٹس پر چلیں گی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 29, 2024
in دیار وطن
0
امرت بھارت ایکسپریس ٹرینیں مشرقی ہند میں روزانہ 80 روٹس پر چلیں گی
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی ریلوے اگلے تین سال کے اندر قومی دارالحکومت دہلی سے بہار سمیت مشرقی ہندوستان کے تقریباً 80 روٹس پر یومیہ کم از کم ایک امرت بھارت ایکسپریس ٹرین چلانا شروع کرے گی تاکہ کم آمدنی والے مسافر وں کو تیز رفتار سفرکی سہولت میسر ہوسکے گی اور دوسری گاڑیوں پر ان کا انحصار بھی کم ہو جائے گا۔ریلوے بورڈ کے سرکاری ذرائع کے مطابق امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کے استعمال کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے وزارت ریلوے نے تقریباً ساڑھے چار سو امرت بھارت ٹرینوں کی تیاری کا آرڈر دیا ہے اور یہ ٹرینیں پٹریوں پرتین سے چار سالوں میں دوڑتی نظر آئیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ اس کے علاوہ موجودہ ایل ایچ بی ریک ٹرینوں کو بھی آہستہ آہستہ امرت بھارت ٹرین سیٹ کے ڈیزائن کے مطابق ڈھال لیا جائے گا۔ سیمی پرما نینٹ کپلر اور دونوں طرف انجن لگا کر اس کی کارکردگی میں اضافہ کیا جائے گا۔ بجٹ میں کہا گیا ہے کہ 3000 ٹرینوں کو امرت بھارت ٹیکنالوجی سے جدید بنایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق، ریلوے تین سے چار سال میں مشرقی اتر پردیش، بہار، بنگال، اڈیشہ اور شمال مشرق کے 80 روٹس پر قومی راجدھانی دہلی سے یومیہ کم از کم ایک امرت بھارت ایکسپریس ٹرین چلانے کا منصوبہ ہے۔ اس سے مشرق کی طرف جانے والی ٹرینوں پر دباؤ کافی حد تک کم ہو جائے گا اور کم آمدنی والے طبقے کے مسافروں کو آسان اور محفوظ سفر ملے گا۔

Tags: امرت بھارت ایکسپریسبہاردہلیریلوےمشرقی ہندوزارت ریلوے
ShareTweetSend
Previous Post

مصرمیں ڈارک ویب کے لیے بچے کا گھناؤنا قتل ناقابل معافی گناہ ہے: جامعہ الازھر

Next Post

بی جے پی ریزرویشن ختم کرنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل نے "ستیم، شیوم، سندرم کے عنوان سے لکھا مضمون

بی جے پی ریزرویشن ختم کرنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In