پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں مزید ڈاکٹروں کی تعیناتی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 7, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں مزید ڈاکٹروں کی تعیناتی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی 7اپریل(پریس ریلیز): حج بیت اللہ کے لیے عازمین حج کا طبی کیمپ گذشتہ5اپریل سے مسلسل جاری ہے اور آئندہ14اپریل تک ہفتے کے تمام دن بشمول اتوار اور سرکاری چھٹیوں کے دن بھی جاری رہےگا۔اسی ضمن میںآج گڈ فرائی کی سرکاری تعطیل کے باوجود میڈیکل جانچ کیمپ میں عازمین حج کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔جبکہ تین دنوں میں اب تک پانچ سو سے زائد عازمین کو طبی سرٹفیکٹ جاری کیے گئے ہیں۔آج محمکہ¿ صحت، دہلی سرکار نے طبی ٹیم میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاںنے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عاری، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی کے ساتھ میڈیکل کیمپ کا معائنہ کیا ۔
گذشتہ دنوں حج کیمپ میں عازمین کی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے بہتر سے بہترانتظامات کو یقینی بنایا اور اپنے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ دنوں میں اور بھی سہولیات مہیا کرانے کی بھرپور کوشش جاری رہے گی۔ جس کے تحت امید کی جاتی ہے کہ دہلی سرکار اور ایم ۔سی۔ڈی کی علاقائی دسپنسری، اسپتال اور محلہ کلنک میں بھی طبی جانچ شروع کی جاسکتی ہیں۔اس سلسلے میں حتمی اطلاع بعد میں فراہم کی جائے گی۔
آج سے ممبر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی جناب محمد سعد کی کوششوں سے عازمین حج کو ایک ہی مقام پر ہر طرح کی جانچ اور ایکسرے اورای۔سی۔جی کی مشین بھی لگا دی گئی ہے اب عازمین حج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی (حج منزل) میں ان سبھی سہولیات کا بھی فائدہ رعایتی قیمتوں پر اٹھا سکیں گے۔ جبکہ سیلم پوراسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ممبر جناب عبدالرحمن اور اوکھلا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے جناب امانت اللہ خان کی کوششوں سے جگ پرویش اسپتال، شاستری پارک اور بٹلہ ہاﺅس سرکاری ڈسپینسری میں بھی عازمین حج کی طبی جانچ سرٹیفکٹ جاری کرنے کا خصوصی انتظام کردیا گیا ہے۔

Tags: حج بیت اللہدہلی اسٹیٹ حج کمیٹیڈاکٹر
ShareTweetSend
Previous Post

ریلائنس ریٹیل نے اپنا اومنی چینل بیوٹی ریٹیل پلیٹ فارم ’ٹیرا‘ لانچ کیا

Next Post

معروف محدث مولانا سید محمد یحییٰ ندوی کا وصال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معروف محدث مولانا سید محمد یحییٰ ندوی کا وصال

معروف محدث مولانا سید محمد یحییٰ ندوی کا وصال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In