اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آسارام باپوکو سپریم کورٹ سے لگا زورکا جھٹکا،عرضی مسترد

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 12, 2023
in دیار وطن
0
آسارام باپوکو سپریم کورٹ سے لگا زورکا جھٹکا،عرضی مسترد
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام باپو کی ضمانت کی درخواست منگل کو مسترد کر دی۔جسٹس سنجیو کھنہ اورجسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے مختصر سماعت کے بعد کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے ۔بنچ نے کہا کہ اگر ٹرائل کورٹ کے ذریعہ درخواست گزار کی سزا کے خلاف اپیل پرجلد سماعت نہیں کی جاتی ہے تو وہ سزا کو معطل کرنے کےلئے راجستھان ہائی کورٹ کے سامنے نئی درخواست دائر کر سکتا ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے راحت سے انکار کے بعد، آسارام کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ دیو دت کامتھ نے بنچ سے درخواست واپس لینے کی درخواست کی، جسے قبول کر لیا گیا۔آسارام نے جولائی 2022 کے راجستھان ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی۔
ہائی کورٹ نے اسے ضمانت دینے اور سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔آسارام کو اگست 2013 میں جودھ پور کے منائی گاوں میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں 2018 میں نچلی عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ انہوں نے سزا کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، جہاں کیس زیر التوا ہے ۔دریں اثنا، آسارام نے اپنی 83 سال کی عمر، بیماری اور طویل عرصے سے (2013 سے ) جیل میں رہنے کا حوالہ دیتے ہوئے ضمانت کی اپیل کی تھی، لیکن ان کی یہ درخواست بھی ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی۔

Tags: آسارام باپوجھٹکاسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

کٹرینہ ایک بار پھر اتحاد ایئرویز کی برانڈ ایمبیسیڈر بنیں

Next Post

شاہ رخ خان کی فلم جوان 300 کروڑ کے کلب میں شامل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فلم جوان: ریلیز سے قبل ہی 2 لاکھ ٹکٹوں کی فروخت

شاہ رخ خان کی فلم جوان 300 کروڑ کے کلب میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In