جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا: کانگریس

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 15, 2023
in دیار وطن
0
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد/نئی دہلی (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد کی جارہی ہے جس میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹوئٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی اور کہا کہ پارٹی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کو تلنگانہ کے حیدرآباد میں تھکو گوڈا کے راجیو گاندھی کے احاطے میں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بارے میں یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل منعقد ہورہا ہے جس میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ ملک کے عصری سیاسی امور اور عوام کے مسائل پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو حیدرآباد میں پارٹی کی نو تشکیل شدہ اعلیٰ ترین پالیسی سازی باڈی ورکنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ طلب کی ہے جس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی، ورکنگ کمیٹی میں مستقل اور خصوصی مدعو ارکان کے ساتھ ہی کانگریس کی حکومت والی چار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔ اس میٹنگ میں ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔
کانگریس جنرل سکریٹری نے امید ظاہر کی کہ کانگریس ان اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی اور تمام پانچ ریاستوں میں کانگریس کی حکومت بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت راشٹرا سمیتی کی تلنگانہ حکومت کی پوری حکومت بدعنوانی اور بدانتظامی کی لپیٹ میں ہے اور لوگ اس کی حکمرانی سے تنگ آچکے ہیں۔

Tags: اسمبلی انتخاباتمیٹنگورکنگ کمیٹی
ShareTweetSend
Previous Post

تمل ناڈو میں ای ڈی نے تاجروں کے 34 مقامات پر چھاپہ مارا

Next Post

راہل نوین انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے نئے قائم مقام ڈائریکٹرمقرر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل نوین انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے نئے قائم مقام ڈائریکٹرمقرر

راہل نوین انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے نئے قائم مقام ڈائریکٹرمقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In