اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

بپاشا باسو 45 برس کی ہوگئیں

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 7, 2024
in فن فنکار
0
بپاشا باسو 45 برس کی ہوگئیں
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی( یو این آئی ) مشہور بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو آج 45 برس کی ہو گئیں۔بشا باسو کی پیدائش 7 جنوری 1979 کو دہلی میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کولکتہ سے حاصل کی۔ جبکہ اپنے ماڈلنگ کیرئیر کا آغاز 1996 میں کولکتہ سے ہی کیا۔ اپنے ماڈلنگ کیرئیر کے دوران ان کی ملاقات ارجن رامپال کی اہلیہ اور ماڈل مہر جسیا سے ہوئی۔ انہوں نے انہیں گودریج سنتھول سپر ماڈل میں حصہ لینے کو کہا، اور بپاشا باسو اس کی فاتح بن گئیں۔
بپاشا باسو نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم اجنبی سے کیا۔اس فلم میں وپاشا باسو کے مقابل اکشے کمار تھے۔فلم میں وپاشا کے رول میں گرے شیڈ تھا۔اس کے باوجود بپاشا نے اپنی زبردست اداکاری سے شائقین کو متاثر کیا۔ اس فلم کے لیے وپاشا کو فلم فیئر نے ڈیبیو ایوارڈ بھی دیا تھا۔
سال 2002 میں بپاشا باسو کو وکرم بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم راز میں کام کرنے کا موقع ملا۔سنسنی سے بھرپور راز کو بھی شائقین نے بے حد پسند کیا اور بپاشا کو ان کی زبردست اداکاری کے لیے انہیں فلم فیئر کے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا۔
سال 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم جسم کو بپاشا باسو کے کیرئیر کی اہم فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔اس فلم میں بپاشا باسو نے ایک بار پھر منفی کردار نبھایا۔جسم میں بپاشا باسو کے مدمقابل جان ابراہم تھے۔وپاشا اور جان کی جوڑی کو شائقین نے کافی پسند کیا۔اس فلم کی کامیابی کے بعد بپاشا اور جان کی جوڑی نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کرکے شائقین کو محظوظ کیا۔
بپاشا باسو نے اپنے فلمی کیرئیر میں اب تک تقریباً 55 فلموں میں کام کیا ہے۔ہندی فلموں کے علاوہ بپاشا نے تامل، تیلگو اور بنگالی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔بپاشا نے سال 2016 میں کرن سنگھ گروور سے شادی کی تھی۔ بپاشا ان دنوں فلموں میں سرگرم نہیں ہیں۔

Tags: بالی ووڈ اداکارہبپاشا باسوفلمکیرئیر
ShareTweetSend
Previous Post

منی پور میں دو صحافیوں کی گرفتاری پر پوان کھیڑا کا احتجاج

Next Post

کانگریس نے میوارام جین کو بنیادی رکنیت سے کیا معطل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس نے میوارام جین کو بنیادی رکنیت سے کیا معطل

کانگریس نے میوارام جین کو بنیادی رکنیت سے کیا معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In