منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی جے پی امیدوارنے مدرسہ میں داخل ہو کر بچائی اپنی جان

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 10, 2023
in خاص خبریں
0
بی جے پی امیدوارنے  مدرسہ میں داخل ہو کر بچائی اپنی  جان
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انتخابی مہم کے دوران برج موہن اگروال نے خود پر حملہ کئے جانے کا کیا دعویٰ

رائے پور: چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں بی جے پی کے سینئر ایم ایل اے اور سابق وزیر برج موہن اگروال نے الزام لگایا ہے کہ جمعرات کی شام جب وہ انتخابی مہم چلا رہے تھے تو کچھ نامعلوم لوگوں نے ان پر حملہ کیا۔ برج موہن اگروال نے کہا کہ انہوں نے قریبی مدرسہ میں داخل ہو کر اپنی جان بچائی۔ اس واقعہ کے بعد بی جے پی کے سینکڑوں کارکن رائے پور کے سی ٹی کوتوالی پہنچے اور احتجاج شروع کردیا۔
بی جے پی کارکنوں کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے سابق ایم ایل اے اور بی جے پی امیدوار برج موہن اگروال نے کہا کہ میں انتخابی مہم کے لیے مولانا عبدالرؤف کے وارڈ میں گیا تھا، اسی وقت کچھ لوگوں نے مجھ پر حملہ کردیا۔ حملہ آور کہہ رہے تھے کہ میری ہمت کیسے ہوئی؟ اس علاقے میں داخل ہو نے کی، میرے پی ایس او نے مجھے کسی طرح بچایا اور میں مدرسہ کے اندر داخل ہوا اور میری جان بچ گئی۔

برج موہن اگروال نے کہا کہ ہر بار انتخابی مہم کے دوران وہ مدرسہ جاتے ہیں اور وہاں کے مولوی سے بھی ملتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ مجھے مارنے کے لیے کیا گیا، اگر کوئی عام آدمی ہوتا تو آج مارا جاتا۔برج موہن اگروال نے کہا کہ کانگریس حکومت کی سرپرستی میں غنڈہ گردی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔دوسری جانب ریاست کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے اس حملے کو اسپانسرڈ قرار دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا، "کیا کوئی برج موہن اگروال پر حملہ کر سکتا ہے؟” بھوپیش بگھیل نے دسمبر 2000 میں ریاست کی تشکیل کے بعد اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے دوران بی جے پی کے دفتر میں تشدد کے واقعہ کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ 2000 میں نریندر مودی مبصر کی شکل میں آئے تھے ۔ برج موہن اگروال نے کمپلیکس میں جو غنڈہ گردی کی، نریندر مودی جی کو میز کے نیچے چھپنا پڑاتھا، برج موہن اگروال کے ساتھ کون غنڈہ گردی کرے گا، برج موہن اگروان سے ہر کوئی ڈرتا ہے، یہ سب اسپانسر شدہ ہے۔ "
برج موہن اگروال رائے پور سے سات بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ وہ برسوں سے بی جے پی حکومت میں وزیر رہے ہیں۔ وہ رائے پور جنوبی اسمبلی سے الیکشن لڑ رہے ہیں، جہاں 17 نومبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ کانگریس پارٹی نے ان کے خلاف مقامی دودھدھاری مٹھ کے مہنت ڈاکٹر رامسندر داس کو میدان میں اتارا ہے۔ مہنت رامسندر داس پہلے بھی ایم ایل اے رہ چکے ۔

Tags: اسپانسرڈامیدواربرج موہن اگروالبی جے پیچھتیس گڑھمدرسہ
ShareTweetSend
Previous Post

جنگ کے دوران روزانہ 4 گھنٹے کے وقفہ پر اسرائیل رضامند: امریکہ

Next Post

راجستھان اسمبلی انتخابات میں 1875 امیدوار میدان میں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راجستھان اسمبلی انتخابات میں 1875 امیدوار میدان میں

راجستھان اسمبلی انتخابات میں 1875 امیدوار میدان میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In