اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 19, 2024
in بزم شمال, سیاست
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(یواین آئی) سماجوادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ الکٹورل بانڈ کے معاملے میں چندہ کے نام پر کی گئی وصولی کا بی جے پی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔یادو نے پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے ای ڈی، سی بی آئی اور انکم ٹیکس کے ذریعہ اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو ہراساں کیا اور بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے دباؤ بنایا۔ پارٹیوں کو توڑنے کا کام کیا۔ عوام سے سب دیکھ رہی ہے۔ لوک سبھا لیکشن میں عوام بی جےپی کے خلاف کھڑے ہونگے۔ عوام ہی ملک میں جمہوریت آئے گی۔ بی جے پی اپوزیشن لیڈروں پر دباؤ بنا کر پارٹی میں شامل کراسکتی ہے لیکن عوام کو شامل نہیں کراسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوک سبھا الیکشن میں سماج وادی پارٹی کے کارکنوں اور لیڈروں کو الرٹ رہنا ہوگا۔ پارٹی کے لیڈر۔ کارکن الیکشن میں ہر سطح پر دھیان رکھیں اور نگرانی کریں۔یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کر دیا ہے۔ سرکاری محکموں میں لاکھوں آسامیاں خالی ہیں لیکن نوکریاں نہیں دی گئیں۔ وہ طلبا جو برسوں سے ملازمتوں کے لیے مسابقتی امتحانات کی تیاری کر رہے تھے وہ مایوس ہیں۔
بی جے پی جان بوجھ کر پیپر لیک کرتی ہے۔ بی جے پی حکومت میں نوجوانوں کو نہ نوکری ملے گی اور نہ ہی ریزرویشن۔ یہ نوجوان لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کا صفایا کر دے گا۔

Tags: اکھلیش یادوالرٹالکٹورل بانڈجمہوریتچندہعواملوک سبھا انتخاباتوصولی
ShareTweetSend
Previous Post

پشوپتی پارس مرکزی وزیر کے عہدہ سے مستعفی

Next Post

مسکراتے رہیں۔۔۔

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسکراتے رہیں۔۔۔

مسکراتے رہیں۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In