اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

بی جے پی بدھوڑی کو سی ایم کا چہرہ بنا رہی ہے: کیجریوال

مسٹر کیجریوال نے ہفتہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب مسٹر بدھوری کے نام کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا تو ایک دن عوامی بحث ہونی چاہئے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 12, 2025
in دہلی نامہ
0
بی جے پی بدھوڑی کو سی ایم کا چہرہ بنا رہی ہے: کیجریوال

NEW DELHI, JAN 9 (UNI):- Aam Aadmi Party National Convener Arvind Kejriwal addressing a press conference, in New Delhi on Thursday. UNI PHOTO PSB1U

0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی کے وزیراعلیٰ کے لئے رمیش بدھوری کے نام کو حتمی شکل دے رہی ہے۔مسٹر کیجریوال نے ہفتہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب مسٹر بدھوری کے نام کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا تو ایک دن عوامی بحث ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے جو بھی امیدوار بنے اسے عوامی ڈیبیٹ کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ مسٹر بدھوڑی کو دہلی کے لوگوں کو بتانا چاہئے کہ انہوں نے بطور ایم پی دس برسوں میں کیا کام کیا ہے۔ انہیں اپنا وژن بتانا چاہئے کہ وہ دہلی کے لئے کیا کرنے والے ہیں۔سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہلی کے انتخابات قریب ہیں اور انتخابات میں ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ کس پارٹی کا کون وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہے۔ اے اے پی کی طرف سے یہ بات شروع سے ہی معلوم تھی، پوری پارٹی نے فیصلہ کیا تھا اور اس بات پر اتفاق کیا تھا کہ اروند کیجریوال وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ بی جے پی کا پتہ نہیں چل رہ تھا۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ سی ای سی میٹنگ میں بی جے پی نے شاید فیصلہ کیا ہے کہ رمیش بدھوری ان کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔مسٹر کیجریوال نے کہا کہ ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ مسٹر بدھوری کے نام کا باضابطہ اعلان ایک دو دن میں کر دیا جائے گا۔

Tags: اروند کیجریوالانتخاباتبدھوریسابق وزیر اعلیٰعام آدمی پارٹیعوامی بحثوژن
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کے 29 امیدواروں کی فہرست جاری

Next Post

امریکہ میں آگ اور برف کی تباہ کاریاں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکہ میں آگ اور برف  کی تباہ کاریاں

امریکہ میں آگ اور برف کی تباہ کاریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In