پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

بی جے پی کے 29 امیدواروں کی فہرست جاری

اس سے قبل چار جنوری کو 29 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی گئی تھی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 12, 2025
in دہلی نامہ
0
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کی رات دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی، جس میں 29 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے ان ناموں کی منظوری دی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کی صدارت میں جمعہ کو پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شریک تھے۔

بی جے پی نے مسٹرکپل مشرا کو کراول نگر سے ٹکٹ دیا ہے۔ بی جے پی نے اس سے قبل چار جنوری کو 29 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ اس طرح سے بی جے پی اب تک دہلی اسمبلی انتخابات کے حوالے سے 58 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ پارٹی جلد باقی 12 سیٹوں کے لیے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر سکتی ہے۔

بی جے پی نے دوسری فہرست میں پانچ خواتین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے کونڈلی سے پرینکا گوتم، مٹیا محل سیٹ سے دپتی اندورا کو ٹکٹ دیا ہے۔ جبکہ مادی پور سیٹ سے ارملا کلیش گنگوال کو، تِلک نگر سیٹ سے شویتا سینی،نجف گڑھ سے نیلم پہلوان کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ پارٹی کی دوسری فہرست میں نریلا سے راجکرن کھتری، تیمار پور سے سوریہ پرکاش کھتری، منڈکا سے گجیندر درال، کیراڈی سے بجرنگ شکلا کو ٹکٹ ملا ہے۔

بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست اس طرح ہے…

تیمار پور۔سوریا پرکاش کھتری

نریلا – راج کرن کھتری

کیراڑی – بجرنگ شکلا

چاندنی چوک۔ ستیش جین

سلطان پور مزرہ – کرم سنگھ کرما

منڈکا – گجیندر درال

صدر بازار‘ منوج کمار جندل

مٹیا محل – دپتی اندورا

ہری نگر‘ شیام شرما

شکور بستی‘ کرنیل سنگھ

بلی ماران – کمل باگڑی

مادی پور (ایس سی) – ارمیلا کیلاش گنگوال

تلک نگر‘ شویتا سینی۔

اتم نگر‘ پون شرما

وکاس پور – پنکج کمار سنگھ

نجف گڑھ – نیلم پہلوان

کستوربا نگر‘ نیرج بسویا

مٹیالا‘ سندیپ سہراوت

دوارکا – پردیومن راجپوت

پالم – کلدیپ سولنکی

راجندر نگر‘ امنگ بجاج

تغلق آباد – روہتاس بیدھوڑی

اوکھلا – منیش چودھری

لکشمی نگر – ابھے ورما

سیلم پور۔انل گوڑ

کپل مشرا‘ کراول نگر

ہریش کھرانہ‘ موتی نگر

پرینکا گوتم‘ کونڈلی

تری نگر – تلک رام گپتا

 

Tags: امیدواربی جے پیدہلی اسمبلی انتخاباتصحافیفہرستکپل مشرا
ShareTweetSend
Previous Post

نتیش نے دربھنگہ کو تقریباً 1500 کروڑ کا تحفہ دیا

Next Post

بی جے پی بدھوڑی کو سی ایم کا چہرہ بنا رہی ہے: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بی جے پی بدھوڑی کو سی ایم کا چہرہ بنا رہی ہے: کیجریوال

بی جے پی بدھوڑی کو سی ایم کا چہرہ بنا رہی ہے: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In