ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آصف جاہ ثامن مکرم جاہ کا جسد خاکی حیدرآباد لایاگیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 17, 2023
in خاص خبریں
0
نواب میر برکت علی خان کا انتقال
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بدھ کو تاریخی مکہ مسجد میں ہوگی تدفین

حیدرآباد (یواین آئی)سابق ریاست حیدرآباد دکن کے آخری فرمانروا آصف سابع نواب میرعثمان علی خان کے پوتے آصف جاہ ثامن نواب میربرکت علی خاں مکرم جاہ بہاد کا جسد خاکی آج شام بذریعہ خصوصی طیارہ ترکی کے استنبول سے حیدرآباد لایاگیا۔حکام نے ان کے جسد خاکی کو شہر منتقل کرنے کیلئے مناسب انتظامت کئے۔حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کارگو سے تمام سرکاری انتظامات کے بعد جسد خاکی کو پرانے شہر کے قلب میں واقع چومحلہ پیالیس منتقل کیاگیا جہاں آج شام 7بجے سے 10بجے تک آصف جاہی خاندان کے ارکان اور متعلقہ ٹرسٹوں کے ذمہ داران کے ساتھ ساتھ ملازمین کو دیدار اور دعائے مغفرت کا موقع دیاجارہا ہے۔ 18جنوری کو صبح 8بجے سے ایک بجے دن تک مکرم جاہ بہادر کی میت چومحلہ کے دربار ہال میں رکھی جائے گی جہاں عوام کے لئے آخری دیدار اور دعائے مغفرت کی سہولت رہے گی۔ دربار ہال میں ایک سمت سے داخل ہونے اور دوسری سمت سے باہر نکلنے کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔ چومحلہ پیالیس میں بھی داخل ہونے اور باہر ہونے کے علحدہ راستے بنائے گئے ہیں۔ بعدنماز ظہر غسل اور تجہیز و تکفین کا دربار ہال سے متصل حصہ میں انتظام کیا جائے گا۔ سہ پہر جلوس جنازہ کی روانگی عمل میں آئے گی۔ ان کا جنازہ مکہ مسجد لے جایا جائے گا۔نماز جنازہ میں کئی ہزار افراد کی شرکت کی توقع کی جارہی ہے جس کی مناسبت سے اس تاریخی مسجد میں انتظامات کو قطعیت دیاگیا ہے۔ نماز جنازہ مکہ مسجد کے اندرونی حصہ میں منبر کے قریب ادا کی جائے گی۔ خطیب مکہ مسجد مولانا ڈاکٹر حافظ رضوان قریشی نماز جنازہ پڑھائیں گے اور دعائے مغفرت کریں گے۔ مکرم جاہ بہادر جو ترکی کی خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ سلطان عبدالمجید کے نواسہ ہوتے ہیں کی مکمل سرکاری اعزازات کے ساتھ مکہ مسجد میں بعدنماز عصر نماز جنازہ ادا کی جائے گی اوران کی خواہش کے مطابق مسجد کے احاطہ میں واقع آصف جاہی مقبرہ میں ان کے والد نواب میر حمایت علی خان اعظم جاہ بہادر کے پہلو میں انہیں سپرد لحد کردیا جائے گا۔مکرم جاہ کا انتقال استنبول میں ہفتہ کی شب ہوا تھا۔

Tags: آصف جاہ ثامنجسد خاکیمکرم جاہ
ShareTweetSend
Previous Post

ملالہ یوسفزئی آسکرایوارڈز کیلئے نامزد امریکی فلم کی شریک پروڈیوسربن گئیں

Next Post

امریکی صدرکیلئے خفیہ دستاویزات درد سر بن گئیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک: بائیڈن

امریکی صدرکیلئے خفیہ دستاویزات درد سر بن گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In