اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ضمنی انتخاب میں اودھو ٹھاکرے کی شیوسینا نے لہرایا کایابی کا جھنڈ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 6, 2022
in دیار وطن
0
ضمنی انتخاب میں اودھو ٹھاکرے کی شیوسینا نے لہرایا کایابی کا جھنڈ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اس انتخاب میں دوسرے مخالفین کے مقابلے نوٹا کی حمایت میں سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے

ممبئ (یو این آئی ) ممبئی کے مضافات میں رکن اسمبلی رمیش لٹکے کی موت کے بعد منعقد ہوئے ضمنی انتخاب میں آج یہاں اودھو ٹھاکرے کی شیوسینا نے اپنا کھاتہ کھولا اور ان کی پارٹی کی امیدوار و رکن اسمبلی لٹکے کی بیوہ رتجا رمیش لٹکے کو 66ہزار پانچ سو ترپن553ووٹ حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی اس طرح سے شیوسینا میں بغاوت کے بعد منعقد ہونے والے اس انتخاب میں سابق وزیراعلی کے شیوسینا کے دھڑ کو پہلی کامیابی حاصل ہوئ ہے حالانکہ اہم سیاسی حریف وزیراعلی ایکناتھ شندے اور بی جے پی کے مشترکہ امیدوار نے مقابلے سے قبل ہی دست برداری کر لی تھی جسکے بعد اس الیکشن کی سیاسی چمک دھمک ہی ختم ہو گئ تھی لیکن قابل زکر بات یہ ہے کہ اس انتخاب میں مخالفین چند مقامی سیاسی پارٹیوں و آزاد امیدواروں سمیت سب سے زیادہ ووٹ ناپسندہ ووٹ (نوٹا) کی حمایت میں ووٹ ڈالے گئے-
مہاراشٹرا میں مہا وکاس اگھاڑی کے گرنے کے بعد منقد کیا گیا یہ پہلا الیکشن ہے جس میں شیوسینا اور اگھاڑی کے مشترکہ امیدوار کے طور پر، لٹکے نے اودھو ٹھاکرے پارٹی کے نئے نام اور نشان – شیو سینا (اُدھو بالاصاحب ٹھاکرے – اور فلیمنگ ٹارچ) پر قسمت آزمائ کرکے کامیابی حاصل کی ۔
ان کے مقابل میں کل چھ امیدوار تھے جن میں سے دو کا تعلق ۔مقامی سیاسی جماعتوں اور چار آزاد امیدوار تھے- لٹکے نے 66,530 ووٹ حاصل کیے جو کہ کل ووٹوں کا 76.85 فیصد حصہ ہے
اس انتخاب کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ تقریباً 12,806 رائے دہندگان جن کا فی صد 14.79 فیصد ہے، انہوں نے تمام امیدواروں سے بے زاری کا اظہار کرتے ہوئے ناپسندیدہ ووٹ نوٹا کا استعمال کیا جو کہ دو چھوٹی پارٹیوں اور چار آزاد امیدواروں کو حاصل شدہ ووٹوں سے تقریباً دوگنا ہیں۔
نوٹا کے بعد سب سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار راجیش ترپاٹھی کو 1,671 ووٹ ملے، نینا کھیڈیکر نے 1,531 ووٹ حاصل کیے، بالا وی نادر (آپکی اپنی پارٹی) نے 1,515 ووٹ حاصل کیے، آزاد فرحانہ ایس سید کو 91، 9 ووٹ ملے۔ رائٹ ٹو ریکال پارٹی) کو 900 ووٹ ملے اور آزاد ملند کامبلے کو 624 ووٹ ملے۔
ایم وی اے نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی- بالاصاحبنچی شیو سینا اور اس کے اتحادیوں پر لٹکے کی جیت کو داغدار کرنے کے لیے ووٹروں میں نوٹا کے آپشن کا استعمال کرنے کے لیے کھلے عام پروپیگنڈہ کرنے پر تنقید کی ہے۔
ممبئ مونسپل کارپوریشن کی ایک سابق ملازم، لٹکے – موجودہ شیو سینا ایم ایل اے، آنجہانی رمیش لٹکے کی بیوہ جن کا مئی میں انتقال ہو گیا تھا جسکے بعد یہ انتخاب منعقد کیا گیا تھا اس انتخاب میں انہوں نے اپنے شوہر سے بھی زائد ووٹ حاصل کرکے فتح حاصل کی

Tags: اودھو ٹھاکرےشیوسیناضمنی انتخاب
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیرمیں سنگین بے روزگاری پرغلام نبی آزاد کی فکرمندی

Next Post

عالیہ بھٹ ماں بن گئیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عالیہ بھٹ ماں بن گئیں

عالیہ بھٹ ماں بن گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In