منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ون نیشن ون الیکشن بل کو کابینہ کی منظوری

اپوزیشن نے اس بل کو غیر جمہوری اور کالا قانون قرار دیتے ہوئے حکومت پر حملہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 12, 2024
in دیار وطن
0
ون نیشن ون الیکشن بل کو کابینہ کی منظوری
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی ) ملک میں سیاسی اصلاحات کے نقطہ نظر سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حکومت نے ’ایک ملک ایک انتخاب‘ سے متعلق بل کو منظوری دے دی ہے۔ کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس بل کو غیر جمہوری اور کالا قانون قرار دیتے ہوئے حکومت پر حملہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جمعرات کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں اس سے متعلق بل کو منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں تشکیل دی گئی کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

کانگریس کے ترجمان جئے رام رمیش نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے پہلے ہی 17 جنوری کو اس مسئلہ پر سختی سے اپنے خیالات کا اظہار کر چکے ہیں اور اس کے بعد کانگریس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مرکزی کابینہ نے غیر جمہوری ‘ون نیشن ون الیکشن بل’ کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے علاقائی جماعتوں کی آواز دبائی جائے گی اور وفاقی نظام کو نقصان پہنچے گا اور حکمرانی میں رکاوٹیں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ اس کی مخالفت کریں۔

کووند کمیٹی نے اپنی سفارشات میں پورے ملک میں ایک ساتھ تین سطحی انتخابات کرانے کی تجویز پیش کی تھی، جسے دو مرحلوں میں نافذ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ پہلے مرحلے میں پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کرانے کی تجویز ہے اور دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات ایک ساتھ کرانے کی بات کہی گئی۔

کمیٹی نے ملک بھر کی سیاسی جماعتوں اور ماہرین سے بات چیت کی بنیاد پر اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔ بحث کے دوران، بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے اس تجویز کی حمایت کا اظہار کیا تھا، جب کہ کانگریس اور اس کے اتحادیوں نے اس تجویز کی مخالفت کی تھی۔

Tags: ’ایک ملک ایک انتخاب‘تمل ناڈوجئے رام رمیشرام ناتھ کووندسابق صدرسیاسی اصلاحاتکالا قانونکانگریسمخالفتملکارجن کھڑگے
ShareTweetSend
Previous Post

فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو ملی

Next Post

پروفیسر افضال کی حیات و خدمات پر یادگاری لیکچر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پروفیسر افضال کی حیات و خدمات پر یادگاری لیکچر

پروفیسر افضال کی حیات و خدمات پر یادگاری لیکچر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In