جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

انل دیشمکھ کی ضمانت کیخلاف سی بی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 17, 2022
in خاص خبریں
0
انل دیشمکھ کی ضمانت کیخلاف سی بی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی/ ممبئی(ایجنسیاں): سی بی آئی نے بدعنوانی کے معاملے میں ملزم مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ اور این سی پی لیڈر انل دیشمکھ کو ضمانت دینے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج پیش کیا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے بارہ دسمبر کو این سی پی لیڈر انل دیشمکھ کو ضمانت دے دی تھی۔ حالانکہ عدالت نے ساتھ ہی کہا تھا کہ حکم دس دنوں کے بعد اثرانداز ہوگا۔ ایسا اس لیے کیونکہ سی بی آئی نے اسے عدالت عظمیٰ میں چیلنج پیش کرنے کے لیے وقت مانگا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ انل دیشمکھ کو ضمانت دیتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ برخاست پولیس افسر سچن واجے کے بیان کو چھوڑ کر سی بی آئی کے ریکارڈ میں ایسے کسی بھی بیان سے یہ اشارہ نہیں ملتا ہے کہ سابق وزیر داخلہ دیشمکھ کے اشارے پر ممبئی میں بار مالکان سے اُگاہی کی گئی۔
سپریم کورٹ میں داخل اپنی عرضی میں مرکزی جانچ ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سی بی آئی کے اعتراضات کے باوجود ہائی کورٹ نے دیشمکھ کو ضمانت دینے وقت سنگین غلطیاں کی ہیں۔ سی بی آئی نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ معاشی جرائم الگ درجہ میں آتے ہیں اور ایسے جرائم میں مستقل معاملے کی طرح ضمانت دیے جانے کی ضرورت نہیں، خصوصاً ایسے وقت میں جب معاشی جرائم کی جڑیں مضبوط ہیں۔

Tags: انل دیشمکھسپریم کورٹسی بی آئی
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی کے ایک ہوٹل میں آگ لگی، 1 ہلاک

Next Post

برطانیہ نے چھ چینی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
برطانیہ نے چھ چینی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

برطانیہ نے چھ چینی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In