جمعرات, اپریل 9, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

سیلاب کی تباہی کے باوجود مرکز نے ہماری مدد نہیں کی :ممتا بنرجی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 7, 2023
in بزم شمال
0
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 7ستمبر (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے شمالی بنگال میں سیلاب کی تباہی پر مرکزی حکومت کی بے اعتنائی اور سرد مہری پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر بنگال کے ساتھ سوتیلا سلوک برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔ممتا بنرجی نے سماجی ویب سائٹ ایکس پر طویل پوسٹ لکھتے ہوئے سوال کیا کہ سکم میں سیلاب کی تباہی کے بعد مرکزی حکومت نے مالی مدد کی ہے مگر اس کے ساتھ ہی شمالی بنگال کے کئی علاقوں میں بھی تباہی آئی ہے مگر مرکزی حکومت نے مکمل طور پربنگال کو نظرانداز کردیا ہے۔آخر بنگال کے ساتھ یہ سلوک کیوں ہے؟ممتا بنرجی نے ایکس پر لکھاہے کہ حالیہ قدرتی آفات جس نے سکم میں میرے بھائیوں اور بہنوں کو متاثر کیا ہے ۔سکم کے عوام کو ریلیف پہنچانے میں ہم ہرممکن مددکررہے ہیں ۔مگر سکم کی تباہی کے اثرات سے دارجلنگ اور کالمپونگ بھی بڑے پیمانے پر متاثر ہوئے ہیں یہاں بھی بڑی تعداد میں ہمارے بھائی اور بہنوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔شمالی بنگال کے کئی علاقے زیر آب ہوگئے ہیں ۔فصلیں تباہ ہوگئی ہیں ، مکانات منہدم ہوگئے ہیں ۔بنگال حکومت کے افسران، وزرا رات دن کام کررہے ہیں ۔
ریاستی حکومت نے قدرتی آفات سے باز آبادکاری کیلئے جی ٹی اے کو کل 25 کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی ہے۔ کئی محکموں کے وزراء اور آئی اے ایس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ہم ہندوستانی فوج اور سکم حکومت کی ہر ممکن مدد کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ ہم یہ کام کندھے سے کندھا ملا کر کام کررہے ہیں۔
نہوں نے مزید لکھاکہ لیکن ہمارے دارجلنگ، کالمپونگ اور شمالی بنگال کے تئیں مرکزی حکومت کی سرد مہری اور نظرانداز کئے جانے سے میں حیران ہوں۔ خوفناک آفات اور اموات کے بعد سکم اور بنگال کے درمیان تفریق کسی بھی درجے میں درست نہیں ہے۔سکم کی مدد ضرورکرنی چاہیے مگر بنگال کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں ہے؟ ہم مساوات چاہتے ہیں۔

Tags: تباہیسیلابمددمرکزممتا
ShareTweetSend
Previous Post

انتخابات سے قبل لبھانے والے وعدوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

ذات پات پر مبنی سروے کے مطابق سب کو یکساں حصے داری ملے: اختر الایمان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ذات پات پر مبنی سروے کے مطابق سب کو یکساں حصے داری ملے: اختر الایمان

ذات پات پر مبنی سروے کے مطابق سب کو یکساں حصے داری ملے: اختر الایمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In