ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

دونوں ممالک نے اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری سے متعلق فریم ورک کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 19, 2026
in دیار وطن
0
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری سے متعلق فریم ورک کو حتمی شکل دینے اور خلائی شعبے میں مشترکہ اقدامات کے بارے میں مفاہمتی یاد داشتوں (لیٹر آف انٹینٹ) پر دستخط کیے ہیں۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک نے گجرات کے دھولیرا میں ایک خصوصی سرمایہ کاری زون کی ترقی میں یو اے ای کی شمولیت سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے ہیں جبکہ یو اے ای کی جانب سے پانچ لاکھ ٹن ایل این جی کی طویل مدتی فراہمی کے معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے دو طرفہ تجارت کو سال 2032 تک دوگنا کرکے 200 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف بھی مقرر کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی پیر کو ہونے والی بات چیت کے بعد خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان تمام معاہدوں پر دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔

مسٹر مسری نے کہا کہ شیخ النہیان کا تین گھنٹے کا دورہ نہایت بامقصد رہا اور اس نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں مستقبل کی سمت متعین کرنے کی راہ ہموار کی۔شیخ محمد بن زاید النہیان آج شام ہی ہندوستان کے سرکاری دورے پر پہنچے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی خود ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کرنے گئے۔ اس کے بعد وہ شیخ النہیان کو اپنی کار میں اپنے سرکاری رہائش گاہ لے کر آئے۔ وزیر اعظم نے شیخ النہیان اور ان کے اہل خانہ کو روایتی ہندوستانی تحائف بھی پیش کیے۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد یو اے ای کے صدر اپنے وطن روانہ ہو گئے۔ انہیں رخصت کرنے کے لیے وزیر خارجہ ایس جے شنکر ہوائی اڈے پر موجود تھے۔

Tags: خارجہ سکریٹریخصوصی سرمایہ کاریدستخطسرکاری رہائش گاہشیخ النہیانمتحدہ عرب اماراتمفاہمتی یاد داشتہندوستانوکرم مسری
ShareTweetSend
Previous Post

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

Next Post

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In