جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

برازیل میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو ئی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 12, 2023
in اخبارجہاں
0
برازیل میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو ئی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ساؤ پاؤلو (یو این آئی/ایجنسیاں) برازیل کی جنوب مشرقی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایکسٹرا ٹراپیکل طوفان سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہو گئی ہے۔حکام نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ریو گرانڈے ڈو سل کے سول ڈیفنس نے کہا کہ طوفان نے 98 میونسپلٹیوں کو تباہ کر دیا ہے اور دریائے تکاری میں طغیانی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں 4 ستمبر سے اب تک 25 ہزار سے زائد افراد کو نقل مکانی کرنی پڑی ہے اور کم از کم 925 زخمی ہوئے ہیں۔ریو گرانڈے ڈو سل کے ڈپٹی گورنر گیبریل سوزا نے کہا کہ منگل تک آٹھ افراد لاپتہ ہیں۔دریں اثنا، برازیل کی حکومت نے اس ہفتے ریو گرانڈے ڈو سول میں نئے طوفان کے انتباہات سے متاثرہ علاقوں کے لیے اقتصادی اور تعمیر نو کی امداد کا ایک پیکیج جاری کیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سُل میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی۔ اس غیر ملکی طوفان سے 11 افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے ایک پریس بیان میں کہا تھا کہ طوفان کی وجہ سے شدید بارش ہوئی۔ ہیلی کاپٹر سیلاب زدہ علاقوں میں 20 لوگوں کی تلاش میں پرواز کر رہے ہیں۔ 8 ہزار سے زیادہ افراد کی آبادی والا قصبہ کارا طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ریاست کے گورنر ایڈورڈو لیائٹ نے کہا کہ ہمیں قصبہ ’’کارا‘‘ کی صورت حال پر بہت تشویش ہے۔ ضروری ہے کہ ہم ایک منظم طریقے سے متاثرہ علاقوں میں ان لوگوں کی شناخت کر سکیں جنہیں فوری طور پر مدد کی ضرورت ہے۔متاثرہ علاقوں کے بہت سے رہائشیوں نے اپنے شہروں میں کھیلوں کی سہولیات میں پناہ لی ہے۔ حکام نے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے امکان کا انتباہ بھی جاری کردیا ہے۔ گورنر نے کہا کہ حکام نے گزشتہ دو دنوں میں 24 سو ریسکیو آپریشنز کیے ہیں۔

Tags: برازیلشدید بارشطوفان
ShareTweetSend
Previous Post

یونیفارم سول کوڈ کیخلاف ناگالینڈ اسمبلی سے قرارداد منظور

Next Post

مراکش کےفرمانروا کی زلزلہ میں زخمی افراد کی عیادت کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مراکش کےفرمانروا کی زلزلہ میں زخمی افراد کی عیادت کی

مراکش کےفرمانروا کی زلزلہ میں زخمی افراد کی عیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In