ہفتہ, مارچ 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

گیان واپی مسجد سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے جواز پر فیصلہ آج

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 11, 2022
in بزم شمال, دیار وطن
0
گیان واپی  مسجد سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے جواز پر فیصلہ آج
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے میں پوجا ارچنا کی اجازت دینے سے وابستہ مقدمے کی سماعت کے جواز کے سلسلے میں ضلع عدالت پیر کو اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے ۔ اس درمیان عدالت کے ممکنہ فیصلے کے پیش نظر وارانسی شہر میں امن و امان میں کوئی خلل نہ پڑے اس کے لئے اتوار کو دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ڈسٹرکٹ جج اجئے کرشن وشویش کی عدالت میں اس معاملے کی سماعت گذشتہ 24اگست کو پوری ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ عدالت نے مقدمے کی اگلی تاریخ 12ستمبر طے کی تھی۔
اس معاملے سے جڑے اصل مقدمے میں ہندو فریق کی جانب سے گیان واپی احاطے میں واقع شرنگار گوری سمیت دیگر مذہبی مقامات پر مستقبل پوجا کرنے کی اجازت دئیے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مقدمے سے وابستہ مسلم فریق نے مقدمے کی سماعت کے جواز پر ہی سوال اٹھاتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ عدالت عظمی نے وارانسی کو ضلع عدالت کو اس مقدمے کے جواز پر مستقل سماعت کرنے کی ہدایت دی تھی۔
مقدمے کے سماعت کی جواز پر ضلع عدالت سماعت پوری کرنے کے بعد اس بات پر فیصلہ سنائے گاکہ سول پروسیز کے آرڈر 07وصول 11کے تحت اس معاملے کی سماعت ہوسکتی ہے یانہیں۔ مسلم فریق کی جانب سے یہ دلیل دی گئی ہے کہ مذکورہ بالا آرڈر کے مطابق اور 1991 کے عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے تحت یہ مقدمہ سماعت کے قابل نہیں ہے ۔ اس لئے اس پر سماعت نہیں ہوسکتی ہے ۔ ملحوظ رہے کہ 1991کا عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے تحت مذہبی مقامات کی 1947 کے بعد کی حالت برقرار رکھنے کی تجویز ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ اس معاملے سے جڑے اصل مقدمے کی سماعت وارانسی کے اس وقت کے سول جج(سینئر ڈویژن) روی کمار دیواکر کی عدالت میں چل رہی تھی۔ اس دوران جج دیوار کے آرڈر پر مسجد احاطے کی کرائی گئی ویڈیو گرافی سروے میں وضوخانے سے ایک فورا ملا تھا جسے ہندو فریق نے شیولنگ سے تعبیر کیا تھا۔ اس کے بعد عدالت نے وضو خانے کے آس پاس کی جگہ سیل کر کے اسے محفوظ رکھنے کی ہدایت دی تھی۔
مسلم فریق نے اس آرڈر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت کے جواز کامسئلہ عدالت کے سامنے اٹھایا تھا۔ سپریم کورٹ نے سول جج(سینئر ڈویژن) کی عدالت کے فیصلے میں کوئی مداخلت نہ کرتے ہوئے ضلع جج کو معاملے کے جواز کے نکتے پر سماعت کر فیصلہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔
ہندو فریق کے وکیل سبھاش نندن چترویدی نے اتوار کو میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر دو مہینے تک لگاتار سنوائی چلی ہے ۔ عدالت کل سول پروسیز کے آرڈر 07وصول 11 پر فیصلہ سنائے گی جس سے یہ طے ہوگا کہ یہ مقدمہ عدالت میں چلنے کے لائق ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا‘ ہمیں یقین ہے کہ ہمارا دعوی صحیح ہے اور سارے شواہد اس کے جانب اشارہ کرتے ہیں۔
اس درمیان ممکنہ فیصلے کے پیش نظر وارانسی شہر میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے ۔ وارانسی ڈویژن کے پولیس کمشنر اے ستیش گنیش کے مطابق شہر کے حساس علاقوں اور ملی جلی آبادی والے علاقوں میں پولیس فورس تعینات کی جارہی ہے ۔ گنیش نے بتایا کہ پولیس کی گشت بڑھا دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ شہر میں نظم ونسق کے حوالے سے کوئی ناخشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔

Tags: گیان واپی مسجدوارانسی
ShareTweetSend
Previous Post

ایشیاکپ کا فائنل مقابلہ کچھ دیر میں۔۔۔

Next Post

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ملکہ برطانیہ  کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In