پیر, اپریل 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!

دیوالی اور چھٹ کے موقع پر ریل مسافروں کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 23, 2025
in دیار وطن
0
بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ!
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یواین آئی) ہندوستانی ریلوے نے دیوالی اور چھٹ کے تہوار پر مسافروں کی سہولت کے لیے 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بدھ کو ریل بھون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، ایم پی ڈاکٹر سنجے جیسوال اور مرکزی وزیر للن سنگھ اور ایم پی سنجے کمار جھا کے ساتھ بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آنے والے دو بڑے تہواروں دیوالی اور چھٹ کے موقع پر لوگوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ واپسی کے سفر میں مسافروں کو بھی سہولت حاصل ہو۔ انہوں نے کہا کہ سینئر عوامی نمائندوں سے بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ آنے والی دیوالی اور چھٹ کے لیے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں۔ ساتھ ہی اس کا بھی خیال رکھا جائے اور واپسی کے سفر میں مسافروں کو سہولت ملنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو مسافر 13 سے 26 اکتوبر کے درمیان آگے اور 17 نومبر سے 01 دسمبر کے درمیان واپسی کا سفر کریں گے انہیں واپسی کے سفر پر 20 فیصد رعایت کا فائدہ ملے گا۔

یہ تجربہ اس تہوار کے موسم میں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ چار امرت بھارت ایکسپریس ٹرینیں – گیا سے دہلی، سہرسہ سے امرتسر، چھپرہ سے دہلی اور مظفر پور سے حیدرآباد شروع کی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ہی، بھگوان بدھ کے خاص مقامات اور متوسط آمدنی والے خاندانوں کے لیے ایک نئی سرکٹ ٹرین شروع کی جائے گی، جو ویشالی، حاجی پور، سون پور، پٹنہ، راجگیر، گیا، کوڈرما سرکٹ کا احاطہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بکسر تا لکھی سرائے ریل سیکشن کو چار لائنوں کا بنایا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹرینیں چل سکیں۔ پٹنہ کے ارد گرد رنگ ریلوے کا انتظام کیا جائے گا۔ سلطان گنج اور دیوگھر کو جوڑا جائے گا۔ پٹنہ سے ایودھیا تک نئی ٹرین چلائی جائے گی۔ لوکھا بازار میں دھونے کے گڈھے کا انتظام اور بہار میں منظور شدہ کئی نئے روڈ اوور برج پر بھی کام کیا جائے گا۔ وزیر ریلوے سے ملاقات کرنے والے بہار لیڈروں نے بہار کے لیے مزید پروجیکٹوں کو منظوری دینے اور امرت بھارت اور وندے بھارت سمیت کئی نئی ٹرینیں چلانے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: اشونی ویشنوبہارچھٹخصوصی ٹریندہلیدیوالیدیوگھرسلطان گنجسمراٹ چودھریسنجے جیسوالمظفر پورہندوستانی ریلوےوزیر ریلوے
ShareTweetSend
Previous Post

منڈی سے کنگنا کی جیت پر اُٹھاسوال

Next Post

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

ووٹ چوری کے دعویٰ کی جانچ کیلئے پی آئی ایل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In