جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی حکومت کی گاڑیوں کی آلودگی پر قابو پانے کے لیے افسران کو سخت ہدایات

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 24, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی میں سردی کاستم ۔۔۔ الرٹ جاری
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی حکومت نے فضائی آلودگی میں 36 فیصد گاڑیوں اور 31 فیصد بائیو ماس برننگ کے حصے کو دیکھتے ہوئےگریپ 3 کی پابندی پر سختی سے عمل کرانے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ اور دہلی پولیس ہدایت دی۔ دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعہ کو آلودگی کے پیش نظر محکمہ ماحولیات اور ڈی پی سی سی کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ سائنس دانوں کے مطابق دہلی میں موجودہ فضائی آلودگی میں 36 فیصد گاڑیوں کی آلودگی اور 31 فیصد بائیو ماس برننگ کا کردار ہے، اس لیے محکمہ ٹرانسپورٹ اور دہلی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ گریپ 3 پر پابندی کو سختی سے نافذ کریں۔ ساتھ ہی بائیو ماس برننگ کو روکنے کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو خصوصی مہم چلانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
مسٹرگوپال رائے نے کہا کہ سردیوں میں آلودگی کی سطح میں اضافے کے پیچھے بائیو ماس برننگ، گاڑیوں کی آلودگی اور دھول ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ کے دوران سائنس دانوں نے بتایا کہ دہلی اور این سی آر کی آلودگی میں فی الحال 36 فیصد گاڑیوں کی آلودگی اور 31 فیصد بائیو ماس جلنے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ گریپ-3 کے تحت بی ایس 3 پٹرول اوربی ایس 4 ڈیزل ایل ایم وی (4 پہیہ گاڑی) کے چلانے پر پابندی ہے۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرتا ہے تو موٹر وہیکل ایکٹ 1988 کے تحت 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 84 ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی پولیس کی 284 ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی دو تین دن تک آلودگی کی صورتحال ایسی ہی رہے گی۔ اس کے بعد بہتری کا امکان ہے۔ انہوں نے دہلی کے لوگوں سے اپیل کی کہ اگر وہ کسی کو کہیں بھی آلودگی پیدا کرتے ہوئے دیکھیں تو گرین دہلی ایپ پر اس کی شکایت کریں۔

Tags: آلودگیافسراندہلی پولیسدہلی حکومتمحکمہ ماحولیات
ShareTweetSend
Previous Post

فاطمہ بھٹو کی پاکستانیوں سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

Next Post

13 اسرائیلی قیدی اور39 فلسطینی رہا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
13 اسرائیلی قیدی اور39 فلسطینی رہا

13 اسرائیلی قیدی اور39 فلسطینی رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In